@usman_mj_1: انورآباد ضلع وہاڑی میں مسجد کے معاملے پر وہاڑی کی MNA و سابق وفاقی وزیر محترمہ تہمینہ دولتانہ کی DSP ریٹائرڈ فلک شیر بھٹی ایڈووکیٹ کی رہائش گاہ پر آمد، دبنگ تقریر میں عوام اور غریبوں کے حق میں زبردست آواز بلند کر دی ✌️♥️ #foryou #vehari #punjab #pakistan #justice @♛ᴿᴼᵞᴬᴸ꧁USMAN꧂™ @Punjab Police Pakistan @PMLN OFFICIAL
🇸🇦❤️:لیڈر سربراہ ہوتا ہے
محترمہ تہمینہ دولتانہ صاحبہ آپ کا غریبوں کے حق میں آواز اٹھانا سلام پیش کرتا ہوں ..
2026-09-16 02:44:59
5
CAPTIAN Somrah 🇵🇰UAE :
Great leader Madam G
2026-09-15 23:50:49
1
asif khan :
zenda bad 💕💕💕💕💕💕💕💕
2026-09-16 01:59:31
3
Qari m imran Awan :
اللہ تعالیٰ ھمیشہ آ پ کی عزت قائم رکھے ❤️
2026-09-16 02:31:23
4
Mahmood Gujjar 043 :
حکومت کا تو پتہ نہیں ہے مگر اس خاتون نے بطور ایم این اے ضلع وہاڑی میں اس خاتون نے جو خدمات سر انجام دی اس سے اج بھی فائدہ لیا جا رہا ہے
2026-09-16 00:23:56
8
Nasir Ali :
ان بیوروکریٹس کو سر پر چڑھانے والی بھی تو آ پ کی حکومتیں رہی ہیں کہ ان کے بغیر ملک نہیں چلتا مشرف نے تو ٹھیک انہیں اوقات میں رکھا تھا یہ سب ضلعی ناظم کے ماتحت ہوتے تھے آ پ لوگوں نے آ تے ہی انہیں ختم کر دیا تو پھر اب بھگتو
2026-09-16 02:26:23
4
haroon :
zendabad ♥️♥️♥️♥️
2026-09-16 01:07:53
0
Iftikhar Gujjar920 :
بہت اچھی بات کی ہیں آپ نے
2026-09-16 02:28:24
1
Jamil Asghar butt adv :
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
2026-09-16 02:09:24
3
Tariq Javeed :
بی بی حکومت بھی تو آ پ کی ے
2026-09-15 22:23:47
5
Rauf Usman :
ضلع وہاڑی علاقہ انور اباد میں مسجد کے معاملے پر سابق صوبائی وزیر محترمہ تہمینہ دولتانہ ایم این اے نے غریب عوام کی اواز بلند کرتے ہوئے ڈی سی پہاڑی کو خبردار کر دیا
2026-09-15 21:56:32
6
usman_rauf90 :
حکومت کا تو پتہ نہیں ہے مگر اس خاتون نے بطور ایم این اے ضلع وہاڑی میں اس خاتون نے جو خدمات سر انجام دی اس سے اج بھی فائدہ لیا جا رہا ہے
2026-09-15 22:40:10
5
حافظ ابراہیم سرویا :
ماشاءاللہ
2026-09-15 23:55:39
4
Jan bon :
2026-09-15 23:57:09
2
Muhammad shafiq :
زبردست جی سلام آپ کو
2026-09-15 23:52:39
4
T i Love you video786📸 :
حکومت تو آپ کی ہے
2026-09-15 23:59:52
2
Raja 💔💔💔 :
بلاول بہت ظلم کر رہا ہے پنجاب کی عوام پہ 🤪🤪
2026-09-15 23:53:39
4
،Mahar_Ajmal_Sial_UAE، :
سلام ھے آپ کو بی بی جی سلام شہید کانجو گروپ ضلع لودھراں
2026-09-16 02:36:07
1
To see more videos from user @usman_mj_1, please go to the Tikwm
homepage.