Ghar beth k shop kese chalae koi tareqa batao phair
2026-09-16 05:54:41
0
Shafiq mobile senter :
Jan bohj k kar rahy hain
2026-09-16 05:01:20
2
ImranMehar :
ہم نے کل رات سے ھی ذھن بنا لیا ھے دوکانیں چھے بجے بند کرنی ھے بس کرائیوں کی ٹینشن ھے کہ کہاں سے دیں گے
2026-09-16 05:16:43
2
Raja kamran :
پٹرول نہیں مل رہا قیمت 600 تک جائے گی جب مل رہا تھا تب کون سا 100 روپے کا تھا ڈیمو سے جو بجلی ارہی ہے وہ کدھر جا رہی ہے جو سولر سے مل رہی ہے وہ کدھر جا رہی ہے
2026-09-16 04:32:27
1
Muhammad Qasim :
kbhi ni hoga phr ipp ko kon paly ga ghttiya hukmran heyn
2026-09-16 05:41:01
1
Saail :
Harr cheez America ki marzi pooch k karte haen
AA bel mujhe maar
America chahega Kiya k Pakistan khud kafeel ho
2026-09-16 02:48:50
2
mirzairfan1348 :
shabaz tari prwaz sy jalta hy zamana 🤗😂😂😂😂😂😂
2026-09-16 04:45:57
0
Malik Javed AWAN :
Hman bejli ni chaya hman karobar karna dayn
2026-09-16 05:50:31
0
Muhammad Bilal :
ذخائر وہ ہوتے ہیں جو پہلے سے explored ہوں، آپ کہہ رھے ہیں ذخائر ہیں ان کو ایکسپلور کرنے کی ضرورت ھے
2026-09-16 03:00:43
2
Main Zafar :
چوری صاحب تعلیم برباد کر رہے ہو بزنس کاروبار سب برباد کر رہے ہو جو فری والے ہیں ان کا پٹرول بند کر دو ان کو گھر بٹھاؤ وہ کیا کام کر رہے ہیں وہ رشوت خوری کرتے ہیں حرام کھاتے ہیں اپنی قبر بھی گندی کر رہے ہیں ان کا پٹرول بند کرو وہ گھر بیٹھے