@ptiofficialuk: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی قیادت میں سٹریٹ موومنٹ ریلی کے سیالکوٹ کے مناظر رات گئے بھی عوام کا جوش و جذبہ دیدنی، سیالکوٹ کے عوام کا وزیر اعلیٰ محمد سہیل آفریدی کا والہانہ اور بھرپور استقبال#ImranKhan #پی_ٹی_آئی #pti #ReleaseImranKhan