@sarahkhanpti: #مریم نواز نے پاکستانیوں کا حلال کا پیسہ جس شان سے خرچ کیا ہے، ماشاءاللہ، اب سب کچھ ایک ایک کرکے سامنے آ رہا ہے۔ 11 ارب روپے کا جہاز لیا گیا—اور دلیل یہ دی گئی کہ ’’عوام کی خدمت‘‘ کے لیے ہے۔ اسی ’’حلال‘‘ جہاز پر بیٹی کی گریجویشن کے لیے لندن کا دورہ بھی ہو گیا۔ پھر اسی جہاز پر دنیا کے ’’غریب ترین‘‘ جواہرات بھی پاکستان لائے گئے، جن کی قیمت بڑی مشکل سے صرف 16 ملین ڈالر بتائی جاتی ہے، یہ صرف ایک ہار کی قیمت ہے۔ ہائے میرے پاکستانیوں کا حلال پیسہ… جسے اڑایا بھی گیا تو ایسے انداز میں کہ عوام صرف تالی ہی بجا سکے! 👏