@alone_butt065: اگر موت کا فرشتہ میری روح قبض کرنے آیا تو میرا سَر جھکا ہوگا اور لبوں پر صرف اپنے ہی گناہ ہوں گے میری آخری خواہش بس یہی ہوگی کہ اے میرے مالک! مجھ جیسا ناکام انسان پھر کبھی پیدا نہ کرنا۔ میں تسلیم کرتا ہوں کہ میں ہی غلط تھا نہ اچھا بیٹا بن سکا ، نہ مخلص دوست "سب اپنی جگہ سچے اور اچھے تھے" بس میں ہی بےوفا تھا ہر رشتے کا مجرم صرف میں ہی ہوں🙌🏻
hr fesla khud hi kro ge Kya?
Rab ka Kam Rab ko hi saajy
Ap bs AAL e MUHAMMAD se muhabbat kro ALLAH ki makhlook k liye asania peda kro
Baki ALLAH Jany uska Kam jaany
2026-09-16 08:06:21
0
HAMzi :
🥲
2026-09-15 23:03:00
0
To see more videos from user @alone_butt065, please go to the Tikwm
homepage.