@tariqkhwn: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ پنجاب میں مسلسل اسٹریٹ موومنٹ کرتے ہوئے رات کے اس پہر وزیر آباد کے لوکل کیفے میں چائے پیتے ہوئے ۔ #CMKPK #Sohail_Afridi #imrankhan #pti #wazirabad
ohhhh teree iss smile pay qurbaan ❤️.... keep it up 👍
2026-09-15 23:29:38
12
Iجaz Ahmad🥰 :
Hy tri Sadiq Shoil Afraid ❤️
2026-09-16 01:52:23
4
گجر :
MashaAllah May Allah Protect you
2026-09-16 01:47:42
2
Muhammad Aslam :
چلو مان لیتے ہیں یہ ڈرامہ کررہا جو عوام کے درمیان بیٹھ جاتا تو اسی طرح ایک ڈرامہ سرفراز بگٹی مراد علی شاہ اور نانی مریم بھی کرلیں عوام کے سامنے اس طرح سادگی سے بیٹھ کر دکھائے بغیر پروٹوکول
2026-09-16 01:30:07
9
Rani🙃 :
mashallah Imran Khan ka bad a geart leader 🥰
2026-09-16 00:09:16
3
ZUHRA & AariB :
Punjab ke PTI...Kahan HAI..🤔 Punjab ke PTI SoyeEe hoey hai..🥱
2026-09-16 01:20:32
5
❦☙➳🌸ㄈнƐ尺Ϥ ꃳ꒒ꄲꇙꇙꄲꂵ🌸➳☙❦ :
ayiii qurban
2026-09-16 01:29:47
2
Syed_Zeeshanali45 :
bhai wazirabad mai kis jaga py hai reply krna plzz?
2026-09-16 00:17:41
2
Healing👽Journeys :
Sher ka bacha
2026-09-16 00:10:09
1
Zafar_Afridi_0 :
Afridi❣️
2026-09-15 23:26:17
2
Sunny :
🥰🥰804
2026-09-15 23:58:44
1
صدائے سہیل 🖤 :
ایک صوبے کے چیف منسٹر کے ساتھ اس طرح کا سلوک کیا جا رہا ہے۔ دنیا یہ مناظر دیکھ رہی ہوگی کہ جب ایک صوبے کے سربراہ کے ساتھ یہ رویہ اختیار کیا جا سکتا ہے تو وہاں کی عام عوام کے ساتھ کیا سلوک ہوتا ہوگا؟
افسوس کہ ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے اس ملک میں قانون اور آئین کی کوئی اہمیت ہی نہیں رہی۔ کسی منتخب عہدے دار کو فٹ پاتھ پر بٹھا کر اس کی تذلیل کرنا کوئی عظمت یا بہادری نہیں، بلکہ ایک انتہائی افسوسناک اور شرمناک رویہ ہے۔
ایسی بچگانہ حرکتوں سے کوئی بڑا نہیں بنتا؛ اصل عظمت دوسروں کی عزت کرنے میں ہے۔ یہ واقعی شرم کا مقام ہے۔
2026-09-15 23:57:28
2
صدائے سہیل 🖤 :
بہادر وزیراعلیٰ، آپ کی مسکراہٹ، حوصلہ اور استقامت دل جیت لیتے ہیں۔ ہم آپ پہ قربان، ہمیشہ مسکراتے اور سلامت رہیں! [Red heart][Red heart][Red heart]