اب ن لیگ کو بھی سمجھ آ چکی ہے کہ ہم سے عوام راضی ہوں یا نہ ہوں کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ ہمیں عوام نے نہیں بلکہ جی ایچ کیو نے منتخب کرنا ہے عوام خوش ہوں یا ناراض کوئی فرق نہیں پڑتا اس لیے انہوں نے پہلے فوجی افسران کی تنخواہیں 57 فیصد ( تقریباً پانچ لاکھ تنخواہ ایک میجر کی ہوگئی ہے) بڑھائی تک ان کو مہنگائی محسوس نہ ہو پھر پیٹرول قیمت بڑی رہی ہے 27 ستمبر اگر عوام نہ نکلی تو پھر ہمیشہ کے لیے ن لیگ کی حکومت ہوگی کیونکہ وہ صرف اور صرف جی ایچ کیو کے لیے کام کریں گے وہ راضی رہیں حکومت برقرار رہے گی
2026-09-16 01:53:42
1
👎🏻خمار👿☠️خان :
love
2026-09-16 03:26:58
0
Mohammed Eisham Adeel Chohan :
[Corazón rojo][Corazón rojo]
2026-09-16 00:30:55
0
mehwish khan :
2026-09-16 00:37:18
0
AHMAD KHAN :
سر جی فارم 47 کے لوگوں کو کیا پتہ ہو مہمان نوازی کسے کہتے ہیں