@zainab.khan.3: یہ کہ کوئی مرد تمہارا رشتہ مانگے اور پھر تم سے شادی کرے یہ نہ تو محبت کا کوئی بڑا ثبوت ہے اور نہ ہی کوئی بڑا کارنامہ کیونکہ یہ تو زندگی کا ایک عام سا اصول ہے ۔ لیکن کیا تم جانتی ہو کہ اصل کارنامہ کیا ہے؟ یہ کہ خزاں تمہارے جسم اور حسن پر گزرے، اور جب تمہارے چہرے پر وہ بلکی ہلکی لکیریں نمایاں ہوں تو وہ ان میں کوئی کمی یا خامی نہ دیکھے۔ یہ کہ وہ دن جب تم دونوں ایک دوسرے سے ملے تھے، اس کی یاد میں ہمیشہ کے لیے محفوظ رہے ، بالکل اس کے اپنے یوم پیدائش کی طرح چاہے تم دونوں پچاس برس کے بھی ہو جاؤ۔ یہ کہ وہ تمہیں اپنی جیت سمجھے اور تم پر فخر کرے، اور تمہیں اپنے اور تمہارے گھر والوں کے سامنے فخر سے پیش کرے۔ یہ کہ تم دونوں بچوں کے والدین بنو لیکن تم ہمیشہ اس کی پہلی بچی بنی رہو، چاہے کتنے ہی سال گزر جائیں۔ یہ کہ وہ تمہارے ساتھ خدا کا خوف دل میں رکھتے ہوئے ایسا برتاؤ کرے کہ وہ یادوں میں بھی تمہارا وفادار رہے ۔ یہ کہ وہ تمہیں کبھی اس حال میں نہ سونے دے کہ تمہارا دل دکھ سے بھدا ہو۔ اور یہ کہ وہ تمہیں کبھی مایوس نہ کرے، یہاں تک کہ اگر تمہاری صحت کبھی تمہیں دھوکہ دے دے۔۔۔ #poetrylovers🥀❤💘💗🎋 #fvpシ💕foryou #viralpoetrylines
ایک ایسا ہمسفر ہو اگر وہ بولے بہت محبت کرتا ہوں لیکن اس کے سامنے اسکی بیوی کو ہر کوئی زلیل کرے ہر کوئی فضول لڑائی کرے وہ مرد اپنی بیوی کے حق میں نہ بولے اور اکیلے میں بولے تم سے محبت ہے اس مرد کے لیے کوئی کچھ بول سکتا ہے کیا ؟
2026-09-20 09:22:44
1
innocent doll :
eise log real life me ni milte.
2026-09-18 13:50:23
2
Saba Moazzam :
itni khobsorat bataon ki soghat tu dey rahe hain 👌👌❤️❤️🥰🥰. so beautiful deep lines. kiya pata zabardast🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹.