mjy adt nhi thi apni cheza bathna ki hala ka psnd bi nhi thi lkin hamsha sy batni hei pari ha mjy 🥺🥺🥺
2026-09-28 17:35:02
15
imran525354 :
hyeeeee song lyrics 🥹🥹
2026-11-10 18:30:11
2
Hoorain🫠🌙 :
تکلیف یہ نہیں کہ محبت ہو گئی ان سے
تکلیف تو یہ ہے کہ ہم ان کو بتا کر رسوا ہوۓ ہیں
2026-09-26 13:59:07
25
alone 😑❤️🩹 :
jhot kehta tha ky wo mera hai ❤️🩹💔🥺
2026-09-16 03:18:36
20
IKRAم :
دل دکھنے کے بعد میں نے خاموشی چن لی
حلانکہ میرے پاس باتیں طوفان جیسی تھی
2026-09-29 03:44:20
9
Ch Ahsan Gujjar :
Aur isi wjah se hm hr chiz se hath dho beithe💔💔😞😞❤️🩹❤️🩹
2026-09-16 00:46:13
24
be happy ☺️ :
ہم نے کسی کو کھویا نہیں،
بس اپنے اندر سے ایک حصہ کھو دیا،
جو کبھی کسی کے ساتھ مسکرایا کرتا تھا۔
اب نہ کسی سے شکوہ ہے، نہ کوئی گلہ،
بس دل ہے کہ مانتا ہی نہیں،
کہ کچھ لوگ لوٹ کر نہیں آتے
2026-11-07 03:27:02
5
⚜️ 𝚁𝚊𝚓𝚙𝚞𝚝 ⚜️ :
چھین لیتے ہیں چہرے کی خوشیاں وہ لوگ
جن کو بتا دیا جائے کہ میرے لیے بہت خاص ہو تم 🥀
2026-09-16 15:20:02
17
Ahsan bhai :
🖤ہر مسکراتا شخص خوش نہیں ہوتا🥀🫠
2026-09-22 02:42:09
11
𝗦Ă̈کــًـَــ𝐎𝐍~🌎♥️ :
💔:مجھے اپنی چیزیں بانٹنے کی عادت نہیں۰
💔
2026-09-22 05:44:51
6
⚜️ مبشر ز علی ⚜️ :
🫠:کبھی کبھار آپکے اندر سب کچھ رو رہا ہوتا ہے، سوائے آپکی آنکھوں کے🫠❤️🩹
2026-09-27 02:14:05
7
🤧🥀 زویا 🔐🤌 :
hyeee 😔😓😓
2026-09-28 16:55:04
11
💕⃝🕊️ 𝗔𝗛𝗠𝗔𝗗 💕⃝🕊️ :
😥😥: کوئی نہیں پوچھتا حال میرا تو کیا ہوا، آج نہیں تو کل
سارا جہاں پوچھے گا، آخر اسے کیا ہوا تھا۔ 🥺😭💔
2026-09-27 18:48:19
6
❥ɎØɄⱤ✿฿łⱠ₳Ⱡ♡ :
fav song ❣️😍
2026-09-26 14:39:44
9
👉 🤕 MOOD ❤️🩹 OFF 🤕 👈 :
So sad 🥺
2026-09-24 22:20:21
7
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅𝒊 𝑲𝒂 𝑯𝒖𝒏👑 :
💔
2026-09-16 02:08:24
9
IKRAم :
تکلیف یہ نہیں کہ محبت ہو گئی ان سے۔،
تکلیف تو یہ ہے کہ ہم ان کو بتا کر رسوا ہوۓ ہیں ۔،،🖤🥀
2026-09-16 17:29:04
12
Momin Mehar 🇸🇦🇬🇧 :
2026-09-27 21:46:30
4
MISHI_BRAND 👑 :
Hayeeeee🥀🤌❤️🩹
2026-11-06 02:01:34
3
ReHaN💤ن!💞 :
New song kb aye ga faizu sir
2026-10-25 01:12:29
2
Mohsin+Jutt :
شاید وہی لہجہ وہی فکر وہی انداز محبت جو کبھی میری دنیا کا سب سے حسین قصہ تھا اب کسی اور کی دھڑکنوں میں سانس لیتی ہوگی۔ وہی دعائیں وہی بے چینی وہی راتوں کی جاگتی ہوئی ساعتیں اب کسی اور کے نام لکھی جاتی ہوں گی۔ اور میں؟ میں یادوں کے اس ویران شہر میں اپنے ہی قدموں کی چاپ سنتا رہ جاتا ہوں۔ کبھی سوچتا ہوں کیا محبت واقعی ختم ہو جاتی ہے ؟ یا صرف اس کا پتہ بدل جاتا ہے ؟ جو الفاظ کبھی میری پیشانی چومتے تھے آج شاید کسی اور کی مسکراہٹ میں ڈھل گئے ہوں۔ اگر وہ اب بھی کسی کے لیے اپنی نیندیں قربان کرتی ہے اگر اب بھی کسی کی خاموشی سے گھبرا جاتا ہے تو یقیناً وہی سوال کبھی نہ کبھی اس کے لبوں پر آتا ہوگا کبھی سوچا، تجھے کچھ ہو گیا تو میرا کیا ہوگا؟ فرق صرف اتنا ہے کہ اس سوال کا جواب اب میں نہیں ہوں۔ میں تو ایک پرانا موسم ہوں جو گزر چکا مگر اپنی خوشبو دیواروں پر چھوڑ گیا۔ میں نے بھی اب شکایتوں کو دعا میں بدلنا سیکھ لیا ہے۔ ، وہ جہاں بھی رہے خوش رہے آباد رہے کیونکہ محبت اگر سچی بو تو بددعا نہیں بنتی۔ مگر کبھی کسی خاموش شام میں جب ہوا پرانی یادوں کی دستک دے جب کسی گیت کا ایک مصرع اچانک دل میں اتر جائے جب کسی خوشبو سے ماضی جاگ اٹھے تو شاید وہ ایک لمحے کو رکے آنکھیں بند کرے اور دل ہی دل میں میرا نام لے۔ میں نہیں چاہتا کہ وہ پلٹ کر آئے یا گزرا ہوا وقت دوباره لوٹ آئے۔ بس اتنا کافی ہے کہ اسے کبھی احساس ہو کہ کسی نے اسے بے غرض چاہا تھا اپنی دعاؤں میں بسایا تھا اپنے خوابوں کا محور بنایا تھا اور پھر خاموشی سے اس کی خوشیوں کے لیے اپنے دکھوں کو اوڑھ لیا تھا۔ محبت کا اصل انجام ، وصال نہیں بلکہ وہ دعا ہے جو جدائی کے بعد بھی دل سے نکلتی رہے۔ اور میری ہر دعا میں آج بھی ایک نام شامل ہے۔
🥺
2026-10-30 17:11:56
2
. :
💔:مجھے اپنی چیزیں بانٹنے کی عادت نہیں۰
💔
2026-11-01 17:23:28
3
To see more videos from user @last.hope125, please go to the Tikwm
homepage.