hay mashallha khatna sukon ha or mashallha bhot peyara view ha 🥰🙃
2026-09-19 13:04:46
0
Malik Shakeel Nawaz :
ہائے وے غربت ۔
اسی غربت نے بہت مایوسی کرائی تھی کسی وقت ۔۔
اب اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اس نے اس مایوسی والے گناہ سے دور کیا ہے اور اپنے خزانوں سے نوازا ہے ۔۔اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ جتنی بھی غریب ہیں ان کو امیر کر دے اور امیروں کو ایک بار ضرور غریبی دیکھاؤ تاکہ یہ خاص طور پر مسلمانوں کی امت کے اندر انسانیت پیدا ہو۔۔۔
2026-09-16 11:06:39
4
BILaL Khan :
2026-09-20 20:55:01
1
Lashari DGK :
msat kha sy hn ap
2026-09-21 02:47:31
0
ǟֆʍǟȶ ֆǟʊɖɨǟ :
گاؤں کے کچے مکان، سرسبز کھیت اور مٹی کی خوشبو آج بھی دل کو اپنی طرف کھینچتی ہے، مگر ان کچے گھروں کے اندر چھپی غربت کی داستان صرف وہی سمجھ سکتا ہے جس نے اسے جھیلا ہو۔ ماں باپ کی دن رات محنت، بچوں کی چھوٹی چھوٹی خواہشیں اور ضرورت کے آگے مجبوریاں… انہی گھروں میں ہماری بچپن کی خوشیاں بھی تھیں اور غربت کا درد بھی۔
آج وہ مکان بہت یاد آتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے پاکستان پر رحم فرمائے، ہر غریب کے گھر سے محتاجی دور کرے اور ہر ماں باپ کو اپنے بچوں کی ضروریات پوری کرنے کی طاقت دے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🇵🇰❤️