@m.saleem.makkah.p: انا للہ وانا الیہ راجعون چار دن پہلے فوت روزگار کمانے کی غرض سے سعودی عرب آنے والے ہمارے عزیز محمد بخش،مهتم ضلع سکھر، پنوعاقل سندھ سے تھا، انتقال کر گئے۔ آج صبح جدہ کی ایک مسجد میں نمازِ جنازہ ادا کی گئی۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے اور تمام اہلِ خانہ کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲 Ali Nawaz Khokhar Ali Gul Ñãvêêd Ãlï Mãhtãm Israr Ahmed Zafar Ali Khokhar Ali Akbar S K Baloch