@m.arsalan376: جوانی وہ نہیں جو صرف طاقت دکھائے ❗ جوانی تو وہ ہے جو بڑے سے بڑا لشکر دیکھ کر بھی اپنے حوصلے نہ ہارے۔ 🔥 ڈر کے سامنے جھکنا نہیں، اپنے اصولوں پر ڈٹ کر کھڑا رہنا ہی اصل بہادری ہے۔ 💯 #fyp #wolf #wolfline #viral_video_fypシ゚ #foryoupageoffivairalvideotiktok