ہم اور کچھ بھی نہیں چاہتے سوائے تیرے
کمی بھی کوئی نہیں ہے تیری کمی کے سوا.
2026-09-17 14:20:04
1
♕︎ P A P U ♕︎ :
اے میرے من پسند شخص!
اگر یہ الفاظ کبھی تم تک پہنچیں تو سمجھ لینا کہ میں نے کس لیے خود کو خاموش کر لیا تھا...۔ محبت میں انسان سب کچھ برداشت کر سکتا ہے—فاصلے، مجبوریاں، اور حالات کی تلخی بھی—مگر اپنے پسندیدہ انسان کی آنکھوں میں اپنے لیے بے رخی اور سرد مہری برداشت نہیں کر پاتا۔ میری خاموشی کوئی ناراضگی یا کوئی شکوہ نہیں ہے، یہ تو بس اس بات کا اعتراف ہے کہ اب میرے الفاظ، میری سسکیاں اور میری محبت تمہارے دل پر دستک دینے کا حق کھو چکی ہیں۔ میں نے خود کو اس لیے خاموش کر لیا تاکہ تمہاری دنیا میں میری وجہ سے کوئی خلل نہ پڑے۔ میں نے اپنے لفظوں کا گلا گھونٹ دیا، کیونکہ جن لفظوں کو تم سننا ہی نہ چاہو، انہیں زبان پر لانا خود اپنی محبت کی توہین لگتا ہے۔ تم خوش رہو، کیونکہ میری آخری محبت کا آخری فیصلہ یہی خاموشی ہے۔"
2026-09-19 14:41:57
1
Moonlight🌛🌜🥰 :
ab sabar aa gaya hai pehly lagta tha k us k bina mar jayein gy[Teary eyed][Teary eyed]
2026-09-17 14:23:35
1
Ali Ahmed :
2026-09-28 17:07:30
1
@ashfaq :
ki gal hogi ya
2026-09-16 06:53:48
1
Fahad Zaman :
ALLAH pak rehim farmae hm sb pe
2026-09-21 16:34:04
1
Maher hamza😎 :
@hamza ,:وہ خسارا ہمشہ یاد رہتا ہےجو کسی کے
ساتھ دل سے مخلص ہوکر کمایا ہو-!
🚬💔
2026-09-18 18:56:16
1
💔ادھوراعشق🥀 :
2026-09-24 01:29:05
1
MR.SANi 😎 :
کسی نے خواب دکھائے تھے زندگی کے ہمیں.!!🥀
کسی کے ساتھ ہمارا بھی رابطہ ہوا تھا.!! 🙂
........
یہ حال ہمارے یوں ہی نہیں بگڑے.!!🍂
ہمارے ساتھ بھی مُحبّت کا حادثہ ہوا تھا ❤️🩹
2026-09-16 09:37:33
1
💫Tahir😈Mughal💫 :
hmm
2026-09-19 03:22:46
0
زندگی آمتحان لیتی ہے🥺💔 :
" خودکشی حرام ہے! ۔۔۔ جُھوٹ بولنا حلال ہے ، دھوکہ دینا حلال ہے ، دِل توڑنا حلال ہے ، جیتے جاگتے اِنسان کو مار کر رکھ دینا حلال ہے ہاں لیکن بس خودکشی حرام ہے! ۔ " 💔🙂
اے میرے نازو سے پالے ہوئے دل اتنے حادثوں کے باوجود بھی بحال ہو کمال ھو
2026-09-20 17:02:17
1
sweet :
محبت اعتبار اور بھروسے کا نام ھے مگر جب اسمیں جھوٹ کی ملاوٹ ھوجاۓ تو پھر اعتبار اور بھروسہ ختم ھوجاتا ھے کیونکہ جھوٹ ایک حد تک برداشت ھوتا ھے اور جب یہ معلوم ھوجاۓ کہ مسلسل جھوٹ بولا جارھا ھے تو محبت دم توڑ دیتی ھے
2026-09-20 11:26:27
0
🪦⚰️⊱زبیرمرچکاہے⊰⚰️🪦 :
> *روحِ مَـــن___🫠♥️*
_ایک رانجھا ہے جو لاپرواہ ہے کہانی میں🙌🏻_
_ایک کملی ہیر ہے جو بات بات پہ رو پڑتی ہے...!! 🙂💔_
*🍷•❥Zubair❖♥️🫰🏻*
2026-09-28 13:46:14
0
To see more videos from user @it.feels6, please go to the Tikwm
homepage.