:ہم تو پھر مسلمان ہی نہیں اگر مسلمان کے کام نہ ائے جناب نمبر سینڈ کریں ہم بھیج دیتے ہیں ہم بھی مزدوری کرتے ہیں بیکری میں الحمدللہ 400 روپے دیاڑی ہے لیکن دل بہت بڑا ہے اپ ٹینشن نہیں لیں ہم اپ کے لیے حاضر ہیں
2026-09-17 10:10:59
137
M U N N A ツ :
ye Kia Ho Raha ha 🥹
2026-09-17 16:25:35
10
imran :
بلوچستان بارڈر پر سروس نیہں ھوتا پیکج کیا کرو گے
2026-09-16 16:40:43
50
BR0k3Ñ❤️🔥 :
number do Bhai
2026-09-17 09:44:21
3
🌙🤍 Mohtarmaa ka ho yar 🕊️✨ :
AP bhi ho mery
2026-09-17 07:09:29
6
Anat ul Hyat ❤️🥰 :
nomber bjo bahi
2026-09-17 12:21:12
6
💞Mrs Foji💞 :
bhai number send kro
2026-09-16 23:59:54
7
🥂𓆩 𝓜𝓲𝓼𝓼 𝓛𝓪𝓲𝓫𝓪 𓆪🥂 :
nambar do bhai
2026-09-17 14:03:51
7
꧁𓊈𒆜ᴍʀ ᴀʟɪ𒆜𓊉꧂ :
number bhajo Bhai Jan ap humaria khater ho wah
2026-09-17 08:46:30
23
Gul naz ❣️ :
Number bjeo bhai
2026-09-17 07:37:27
5
M, Rizwan :
بھائی صاحب اپنا نمبر بھیجیں
2026-09-16 17:03:15
18
GÛ جÆR 🚩 :
number send kari Bhai hazar hu insan he insan ky Kam ata ha
2026-09-17 09:12:58
11
𝓡𝓮𝓱𝓪𝓷 𝓣𝓪𝓱𝓲𝓻 ☠️🕷️🔥 :
bhaii package nhi to vedio kaise upload kii🙂
2026-09-17 04:31:45
20
👑چیف اف چانڈیہ 804 🥷 :
بھائی اپ ایک فوجی اہلکار ہو ہمیں فخر ہے اپنی فوج پر پر ہم اپ سے ایک بات کرتے ہیں کہ اپ لوگ ہمارے ملک ہمارے جان اور مال کی حفاظت کریں یہ جو اج کل ہو رہا ہے بچوں کے ساتھ اور معصوم بچیوں کے ساتھ اور جو کچھ ہمارے پاکستان میں ہو رہا ہے کبھی کشمیر کبھی خیبر پختون خواں کبھی بلوچستان بھائی جان کسی انسان کی جان مت لیا کریں کیونکہ انسان کی جان بہت قیمتی چیز ہے ہمیشہ اپ فوجی نہیں رہو گے لیکن کسی کی ناحق اپ جان لو گے تو قیامت تک اس کی روح اپ کا پیچھا کرے گی اور اب سکون سے نہیں جی پاؤ گے تو اس لیے جو بڑے اپ کے عہدے والے افسر ہیں ان کی جو جائز بات ہے ماننے اور جو ناجائز ہے ان سے بھائی اپ انکار کر دیا کریں ورنہ اگے قیامت کا سفر بہت مشکل ہے اپ کو کوئی مشکل پیش نہ ائے اس لیے میں اپ کو بتا رہا ہوں اللہ سب کی مشکلیں اسان فرمائے
2026-09-17 04:11:51
13
To see more videos from user @armr497, please go to the Tikwm
homepage.