@zouq_e_shayri: بے بسی#fyp #foryoupage #1millionaudition #aesthtic #poetrystatus

Zouq_e_shayri
Zouq_e_shayri
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 16 September 2026 02:56:02 GMT
669430
64703
291
7842

Music

Download

Comments

sardar....khan0
sardar Khan 🫠 :
:بخت کے تخت سے، یک لخت اتارا ہوا شخص تم نے دیکھا ہے کبھی، جیت کے ہارا ہوا شخص 😢
2026-09-16 08:24:52
24
ch_samra01
. :
right 😔😔👍👍
2026-09-16 08:45:28
6
hadirajput891
🧸⃟🌷꧁♥︎༺H༻ ♥︎꧂🌷⃟🕊 :
*اب تیرے ساتھ رہوں یا کنارا کر لوں😒* *اے دل ذرا ٹھہر استخارہ کر لوں* *استخارہ یہ کہتا ہے کہ کنارا کر لوں.❤️*اور دل کہتا ہے استخارہ دوبارہ کر لوں😔
2026-09-16 09:19:05
8
fizanali617
fizanali617 :
ok
2026-09-16 04:09:08
8
shahzadbhai233
شہزاد بھائی‿✶ :
Hr ksi ko apni bybasi nzr Ati khud us ny ksi k sth kya kiya wo nzr nai Atta 😳
2026-10-24 06:36:52
0
afghanali52
Afghan Ali :
True
2026-09-16 06:07:29
4
sikhani878
BaLocH :
ساری دنیا کے غم سہہ گئے ہم لیکن ۔ تیرا کوئی اور ہے یہ سن کر بکھر گئے ہم ۔۔۔
2026-09-16 21:02:42
3
emanfatima10203
Ñô_môrê🤐 :
sbr b nai ata Kuch logo ko jalldi
2026-10-29 13:33:02
0
usmanofficial.016
Nawabsaab😎😈✌🏻 :
same 😔
2026-10-24 20:50:21
0
nonametiktok.com20
Atesh :
Oyeeeeeeee hoyeeeee
2026-09-17 09:03:06
3
hoori627
HEER🖤 :
Bai status laga laga k
2026-10-29 10:24:27
0
unknownaccount3665
sugs :
right
2026-09-16 07:04:32
14
toraasngaye
A.A.6.24.10🌹❤️🥹 :
Beshak Bebase ka last hal Sabar ya Kabar 💔🥹🥹
2026-10-21 18:46:11
0
ahmadsheheryar8
🚩𝘼𝙆𝙃𝙐ن𝙕𝘼𝘿𝘼🐺 :
beshak asa he guzar rahe hai muj per
2026-10-28 12:54:34
0
sr_aysha
sr_aysha :
bilkul💔
2026-09-17 16:03:23
2
hassanghulammuham
hassan Pakistani :
right
2026-09-16 23:26:45
1
itsyasir557
❤️‍🩹Ŷ Â Š Ǐ Ř❤️‍🩹 :
right 😔😔👍👍
2026-09-16 16:01:51
1
www.tiktok.comrajpoitraj
rajpoot rajpoot :
bilkul
2026-09-16 20:12:35
0
pmkekookie14
𝘾𝙝𝙞𝙚𝙛 𝙈𝙞𝙣𝙞𝙨𝙩𝙚𝙧🚩 :
*کــۧۛـ𝆊۬چھ اس مــۧۛـ𝆊۬زے ســۧۛـ𝆊۬ے شــۧۛـ𝆊۬بِ غــۧۛـ𝆊۬م گــۧۛـ𝆊۬زارتا ہــۧۛـ𝆊۬ے کــۧۛـ𝆊۬وئی_ 😔🌙°•✮•°* *⚘•عــۧۛـ𝆊۬روسِ ہــۧۛـ𝆊۬جر کــۧۛـ𝆊۬ی زلــۧۛـ𝆊۬فیں ســۧۛـ𝆊۬نــۧۛـ𝆊۬وارتا ہــۧۛـ𝆊۬ے کــۧۛـ𝆊۬وئی_ 🥀🫠°•✮•°* *⚘•وہ جــۧۛـ𝆊۬س کــۧۛـ𝆊۬ا وصــۧۛـ𝆊۬ل مــۧۛـ𝆊۬یســۧۛـ𝆊۬ر نــۧۛـ𝆊۬ہیں کــۧۛـ𝆊۬سی صــۧۛـ𝆊۬ورت_ 💔🌧️°•✮•°* *⚘•تــۧۛـ𝆊۬ڑپ تــۧۛـ𝆊۬ڑپ کــۧۛـ𝆊۬ے اُســۧۛـ𝆊۬ی کــۧۛـ𝆊۬و پــۧۛـ𝆊۬کارتا ہــۧۛـ𝆊۬ے کــۧۛـ𝆊۬وئی_ 🥹🫂°•✮•°*
2026-09-16 05:13:40
10
sir.waheed.sikand
Sir Waheed Sikander :
"میں ہر کھو جانے والی شے، چھوڑ جانے والے انسان اور لوگوں سے ملی تکلیف پر صبر کر چکا ہوں" کا مطلب ہے کہ زندگی میں جو چیزیں یا لوگ اس سے بچھڑ گئے، یا جنہوں نے اسے تکلیف پہنچائی، ان سب پر اس نے شکوہ کرنے کے بجائے صبر اور برداشت کا راستہ اختیار کیا۔ "مجھے نہ اب ہو جانے والی چیز کی طلب ہے، نہ ہی چھوڑ جانے والے انسان کی ضرورت" اس بات کی علامت ہے کہ اب وہ ماضی کے پیچھے نہیں بھاگتا۔ وہ جان چکا ہے کہ جو چیز یا انسان تقدیر میں نہیں رہا، اس کے لیے بے جا تڑپ انسان کو مزید تکلیف دیتی ہے۔ "اور نہ ہی لوگوں سے کوئی شکایت ہے" اس جملے میں دل کی وسعت اور روحانی سکون جھلکتا ہے۔ اس نے لوگوں کو معاف کر دیا، ان سے گلہ چھوڑ دیا، کیونکہ بعض اوقات شکایتیں چھوڑ دینا ہی دل کے سکون کا سبب بنتا ہے۔ خلاصہ: یہ الفاظ مایوسی کا نہیں بلکہ قبولیت، صبر، خودداری اور ذہنی بلوغت کا اظہار ہیں۔ انسان جب اللہ کی رضا پر راضی ہونا سیکھ لیتا ہے تو وہ ماضی کے بوجھ سے آزاد ہو کر حال میں سکون کے ساتھ جینا شروع کر دیتا ہے۔ یہی حقیقی صبر ہے کہ انسان آزمائشوں سے گزرنے کے بعد بھی دل میں کینہ، شکایت یا بے جا خواہش نہ رکھے۔
2026-09-19 08:33:52
0
muzamil6750
muzamil PTI 143 💔 ✈️🥺 :
2026-10-17 09:19:53
0
ranaalii7860
✌️ڈاکٹر علی ✌️ :
وہ یوں تھا نا کہ شب حج چاند نے مجھ پر ڈھائے عجب ستم مجھ کو ایک چہرہ اور وہ انسان بہت زیادہ ایا زندگی میں کچھ چیزوں کی واپسی ممکن نہیں ہوتی ہاں اگر ممکن ہو جائے تو میں گزرا ہوا وقت واپس لے کر اؤں وہ چہرے واپس لے کر اؤں کہ جن کی دید کبھی میری عید ہوا کرتی تھی وہ قربتیں واپس لے کر اؤں کہ جن میں کبھی وقت رکنے کی تمنا کی گئی تھی وہ وعدے واپس لے کر اؤں جو ہمارے ایک ہونے کا ثبوت تھے وہ کمروں اور مد ہم روشنی واپس لے کر اؤں جہاں ہماری خدشات سے پاک ایک دنیا ہوا کرتی تھی وہ لمحات واپس لے کر اؤں کہ جب تم میرے پاس تھے اور تمہارے جدا ہونے کا گماں بھی نہیں تھا وہ اخری شام واپس لے کر اؤں کہ جب تم بدیدہ نم مجھ سے رخصت ہوئی تھی اور پھر میں زمانے سے بغاوت کروں اور خود سے دور نہ جانے دوں احساس محبت کہ وہ دن واپس لے کر اؤں کہ جب تم صرف اور صرف میری تھی اور پھر میں اظہار کرنے میں تاخیر نہ کروں میں وہ فرصتیں واپس لے کر اؤں کہ جب میں تمہیں زمانے سے بے خبر ہو کر دیکھا کرتا تھا میں وہ دن واپس لاؤں کہ جب میرے ہاتھوں میں تمہارا ہاتھ ہوا کرتا تھا اور میں بچھڑنے والوں پہ ہنسا کرتا تھا میں وہ چند گھڑیوں واپس لے کر اؤں کہ جب تم کھلکھلا کر ہٹا کرتی تھی اور میں یہ تمنا کرتا تھا کہ تمہاری یہ ہنسی سطح قائم رہے اگر کبھی مجھے وقت واپس لانے کا موقع ملے تو میں تجھ سے وابستہ اپنی انکھوں کے خواب واپس لے کر اؤں میں اس اچھے مستقبل کی امید واپس لے کر اؤں کہ جس میں تم نے صرف اور صرف میرا ہونا تھا مگر اب دیکھو میں لاکھ کوششوں کے باوجود بھی گزرا ہوا وقت اور تمہیں واپس نہیں لا سکتا اور اب میرے پاس صرف ایک ہی راستہ بھیجتا ہے کہ میں زندگی کی روانی کے ساتھ اگے بڑھ جا ؤں وقت کی صفاقی مجھے تم سے بہت دور لے ائی ہے اب یہاں سے صرف ایک ہی راستہ نکلتا ہے جو مجھے تم سے اور تمہاری یادوں سے بہت دور لے کر جاتا ہے
2026-09-21 07:21:46
0
ch_m_usman_sahiwali
Ch M Usman :
right 👍
2026-10-08 18:15:58
0
free56352
Decentboy💯 :
right 🥺🥺
2026-11-11 17:39:29
0
uzair_ali933
عزیر علی❤️‍🩹🥀 :
right 💔🥺
2026-09-17 07:59:23
0
To see more videos from user @zouq_e_shayri, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About