Iss Jagah Ki Hifazat ka Zima Khud Mere Allah Ny Liya hh Ta Qayamat Koi Dunya ki Taqat yahan Khucc ni krr Sakti ye hamara Iman hh
2026-09-16 06:11:13
24
Akram Jatt804🥰 :
old video
2026-09-16 06:53:50
0
Mehmood❤️ :
ya madina h r purni vedio h🤫
2026-09-16 06:09:58
7
irfan khan :
2026-09-16 04:31:35
5
SOHAIB ABBASI :
yahan kisi ki itni himmat hi nahi hamla krne ki Q k Allah pak ne iski hifazat ka zimma khud liya hua hai [Exclaim heart][Heartwarming]
2026-09-16 05:56:23
2
syedfakharnaqvi :
drama
2026-09-16 05:00:30
2
Mujeeb :
good
2026-09-16 04:56:31
0
Rashid bhatti :
2026-09-16 04:47:23
0
Ateeq Roghani :
jhoot ha sab Muslim umma ko bewaqoof bana Rahe Hain Islam ka touch de kar
2026-09-16 04:34:12
4
Ali :
False flag
2026-09-16 05:36:35
0
@fayazbangash7679 :
so jawo
2026-09-16 05:53:21
0
rehmat :
مکہ مکرمہ کی حفاظت اللہ خود کرے گا اللہ جانتا ہے میرے مسلم بندے اس ٹائم اسرائیل اور امریکہ کے ڈالرز کے زریعے اسلام کو پوری طرح بول چکے ہیں گریٹر اسرائیل بنے گا سارے ممالک اسلام کے تقریباً اسرائیل کے قبضے میں ائیں گے مسلمانوں کی کمزر ایمان کی وجہ سے یہاں تک کہ کعبہ تک اسرائیل پونچھ چائیں لیکن کعبہ کا وہ کچھ نہیں بگاڑ سکیں گے کیونکہ اللہ خود حفاظت کرےگا
2026-09-16 10:23:41
0
fayyaz83663a :
پاکستانیو اللہ تعالی کا شکر ادا کرنا چاہیے اپ کو خان صاحب بہادر لیڈر اللہ پاک نے دیا اگر اج خان صاحب اڈے دے دیتا تو سمجھ جاؤ
2026-09-16 06:34:02
0
👑 RaFi آفریدے 👑 :
ارے یار کعبہ کو دجال کا باپ بھی شہید نہیں کرسکتا تو یہ حوثی کون ہے اللہ تعالیٰ نے خود کہا ہے کہ میں اپنے گھر کا حفاظت خود کرتا ہو
2026-09-16 05:52:31
0
syedfakharnaqvi :
یمنی حوثیوں سے بیت اللہ اور مدینہ منورہ کو کسی قسم کا کوئی خطرہ نہیں، اس حوالے سے بے فکر رہیں۔ اگر کسی کو خطرہ ہے تو وہ آلِ سعود کی بادشاہت اور اس کے سیاسی مفادات کو ہے، حرمین شریفین کو نہیں۔
یمن کے لوگ اہلِ بیتِ رسول ﷺ سے محبت رکھنے والے، عشقِ رسول ﷺ میں سرشار اور اپنے ایمان و عقیدے کے لیے قربانی دینے والی ایک باہمت قوم ہیں۔ فلسطینیوں کے ساتھ کھڑے ہونے سے لے کر امریکہ اور اسرائیل کے خلاف مزاحمت تک، یمنی عوام نے اپنے مؤقف کی بھاری قیمت ادا کی ہے۔
یہ بات سمجھنے کی ضرورت ہے کہ حرمین شریفین کسی ایک خاندان، بادشاہت یا حکومت کی ملکیت نہیں؛ بیت اللہ اور مدینہ منورہ پوری امتِ مسلمہ کے مقدس مراکز ہیں۔ دنیا بھر کے مسلمان ان کی حرمت و تقدس کے لیے اپنی جان تک قربان کرنا سعادت سمجھتے ہیں۔
لہٰذا ہر سیاسی اختلاف کو ’’حرمین شریفین کے خطرے‘‘ سے جوڑنے اور حرمین کے تقدس کو کسی مخصوص بادشاہت کے سیاسی مفادات کے ساتھ نتھی کرنے سے گریز کرنا چاہیے۔
یمنیوں کو محض سیاسی وابستگی کی بنیاد پر اسلام اور عشقِ رسول ﷺ سے خارج کرنا بھی درست نہیں۔ کسی مسلمان کے ایمان کا حتمی فیصلہ اللہ تعالیٰ کے اختیار میں ہے، البتہ یمنی عوام کی قربانیوں، فلسطین کے ساتھ ان کی یکجہتی اور اپنے مؤقف پر ڈٹ جانے کو نظرانداز بھی نہیں کیا جا سکتا۔
حرمین شریفین پوری امتِ مسلمہ کے ہیں، ان کی حرمت ہم سب کے دلوں میں یکساں ہے۔
باقی رہی بات یمنیوں کی تو وہ ہم سے زیادہ پکے سچے مسلمان ہیں 🙏
وسلام
2026-09-16 09:52:32
0
Team kaptan :
sub drama ha
ma Iran or yaman Ka sath hu
2026-09-16 06:03:20
0
allly :
Makkah muahida active hua ye saudia k apne iron dom nei intercept kia hai is mei pakistan ka koi kardar nhi
2026-09-16 04:51:28
1
To see more videos from user @zaheerahmmad444, please go to the Tikwm
homepage.