میرے دردِ دل سے ہیں بے خبر
میرا کرب جاں نہیں جانتے
میرے آس پاس جو لوگ ہیں
میری تلخیاں نہیں جانتے
میں یہاں رہوں کہ وہاں رہوں
میں جہاں میں چاہے جہاں رہوں
مجھے آ ملیں گے عقیدتاً
مجھے غم کہاں نہیں جانتے
یہ جو کر رہے ہیں نصیحتیں
انہیں مشوروں کی ہیں عادتیں
دل خواب زدہ، انہیں چھوڑ
یہ تیری داستاں نہیں جانتے❤️🩹
2026-09-16 04:56:58
0
ikram jaani :
inbox
2026-09-16 03:42:19
0
🚩ملک :
Kiya howa💞
2026-09-16 04:52:18
0
sharjeel gujjar :
o** Kya ho Gaya
2026-09-16 03:19:22
0
To see more videos from user @ismagujjar900, please go to the Tikwm
homepage.