@aanaparst2: 🖤💯🥀جس کو آپ سے محبت ہوگی ۔۔۔ وہ ہر حال میں آپ کے ساتھ رہے گا ! اور ج...ینے کے نئے نئے طریقے ڈھونڈ لے گا، چاہے آپ میں کتنی ہی خا....میا ں کیونا ہوں وہ انہیں ٹھیک کرنے کی کوشش کرے گا۔۔۔۔ نا کہ خود کو ۔۔۔۔۔ تم سے دور کرے گا آپ سے محبت کرنے والا شخص آپ کو سنے بغیر ایک دن بھی نہیں رہ سکتا کوئی بھی اپنی زندگی میں اتنا مصروف نہیں ہوتا کہ وہ اپنے کسی خاص شخص کے لیے چند لمحے بھی نہ نکال سکے۔ . . #foryoupageofficiall #growmyaccount #sadpoetry #aanaparst2 #unfrezzmyaccount