@jam.mashooq.shar1: Imran Khan 🫡🇧🇫کلڻ منع آهي 😂🫵🏻Jam Mashooq shar singer new song Album 00 💫🆔#Sindhisong #sindhisttuts #deeplines #broenheart #sadpoetry
بسم اللہ الرحمن الرحیم یا اللہ مجھے نہیں پتا نہیں معلوم تجھے کون سی ادا پسند ہے یا اللہ عمران خان کی مدد فرما اللہ یا اللہ اس کی ازمائش ختم فرما یا اللہ تیری مدد کے بغیر عمران خان کچھ بھی نہیں کر سکتا بس اللہ تو اس کی حفاظت فرما کروڑوں لوگوں کی دعاؤں کو قبول فرما یا اللہ ہوگا وہی جو تو چاہے گا بس ہماری خواہش ہے اللہ تیرے محبوب کی اواز اٹھانے والا ہے بے شک تو اسے اکیلا نہیں چھوڑتا جو تیرے محبوب کو پسند کرتا ہے یا اللہ تو مدد فرما امین