✍️یہ اسکے حق میں بہتر تھا کہ ہم سے بدگُماں رہتا
وگرنہ بدگمانی کو مٹایا جا بھی سکتا تھا
!
ہمارے ساتھ چلنے میں خسارے ہی خسارے تھے
وگرنہ ہمسفر اسکو بنایا جا بھی سکتا تھا
!
ہمیں معلوم ہے رستے بہت دشوار تھے لیکن
اسے آنا اگر ہوتا تو آیا جا بھی سکتا تھا
💔
2026-09-16 06:34:45
0
To see more videos from user @sana.writes051, please go to the Tikwm
homepage.