@dying_inside70: وفاداری اچھی چیز ہے، مگر جب انسان اپنی عزتِ نفس بھول کر کسی کے لیے حد سے زیادہ مخلص ہو جائے، تو اکثر لوگ اس خلوص کی قدر نہیں کرتے… بلکہ اسے کمزوری سمجھ کر ذلیل کرنے لگتے ہیں۔ 💔🥀 تجربہ یہی سکھاتا ہے کہ وفادار ضرور رہو، مگر اپنی عزتِ نفس کی قیمت پر نہیں۔ 🔥#urdushayari #shayari #poetry #fyp #viral