_محبت ہم سے کرنی ہے_
_تو پھر وعدہ نہیں کرنا_
_یہ وعدے ہم نے دیکھے ہیں_
_کہ اکثر ٹوٹ جاتے ہیں ...🖤🥀_
_محبت ہم سے کرنی ہے_
_تو پھر ضد بھی نہیں کرنی_
_یہ ضد بھی ہم نے دیکھی ہے_
_کہ ساتھی چھوڑ جاتے ہیں ...🖤🥀_
_محبت ہم سے کرنی ہے_
_تو کبھی شکوہ نہیں کرنا_
_یہ شکوے ہم نے دیکھے ہیں_
_دلوں کو دور کرتے ہیں ...🖤🥀_
_محبت ہم سے کرنی ہے_
_تو صرف محبت کرو جاناں...._
_کہ محبت ہی محبت کو_
_بہت مضبوط کرتی ہے ...🖤🥀_
*عـ͢ـائᷧـــ͎شⷩــᷤــͤــꙷـ͢ـͣہ*🩷