ek dafa m Gye the mujhy kaha Lal ko Lal not chahiye Toba mene kaha Lal ko nhi tum logo ko chahiye Lal not 😂
2026-09-17 03:31:13
44
Ansariwrites :
بلکل قلندر کے مزار پہ یہ لوگ جو چندہ پیٹی ھے اسکے پاس کھڑے ھوتے ھیں اور پسے مانگتے ھیں چندہ بکس میں پیسے نھی ڈالنے دیتے کھتے ھیں ھمیں دیدو ھم ڈال دینگے اور پھر انکی جیب میں جاتا چادریں بیچ دیتے ھیں مزار پہ ڈالا جانے والا پھول بیچتے ھیں مینے سب بند کردیا ھے اگر کبھی جانا ھوتا ھے نہ پھول نہ چادر نہ لنگر نہ چندہ دینا ھوتا ھے تو اپنے ھاتھ سے اپنےقریببی رشتے دار کودیتے ھیں کسی اور کو نھی
2026-10-01 09:23:15
11
Waseem Abbass Mandan :
urgent arrest them
2026-09-16 14:20:31
15
Fida Khan :
gareb ka koi ahsas nhi karta afsos
2026-09-16 13:47:10
13
user672502997819 :
درگاہ شریف پر سے ان لوگوں کو فوری طور پر ہٹانا چاہیے غرض کے چنگچی والے سے لے کر پارکنگ والے سے لے کر نظر و نیاز کرنے والے کنٹریکٹر سے لے کر عزاداری پر کھڑے ہوئے ان لوگوں سے میں چندہ بخشوں کے اوپر یہ لوگ جو اپ کو کھڑے نظر ا رہے ہیں یہ مختلف طریقوں سے جو زائرین سینکڑوں کلومیٹر کا سفر کر کے اتے ہیں ٹوٹے پھوٹے روڈوں سے کس طریقے سے پہنچتے ہیں پھر وہاں پر واش روم کے انتظام نہیں ہیں جیب قطرے ازادی سے گھوم رہے ہیں صفائی نام کی کوئی چیز ہے نہیں تو حکومت تو پہلے سے ہی نہیں ہے تو زائرین جس تکلیف سے وہاں پر گزرتے ہیں اس کا احساس وہاں جا کے یہ ہوتا ہے
2026-10-01 16:50:28
1
Dare Nijat :
Jo aaty hen wo to bechare khud green Apne Manton k lye aaty hn
2026-10-01 19:36:57
1
Aanir Baghi :
alah k siwa koi ibadat k layeq nHi
2026-09-17 18:48:54
27
Ch Farhan :
حکومت سندھ کو چاہیے کہ یہ سرکار لال قلندر صاحب کے دربار پر جو نوسر باش لوگ موجود ہیں ان کو جلد سے جلد گرفتار کیا جائے یہ لوگوں سے زبردستی ڈبوں میں پیسے ڈلوا رہے ہیں بلکہ ڈبوں میں نہیں پسے ڈلواتے اپنی جیبوں میں ڈالتے ہیں کہ لوگوں کو لوٹ رہے ہیں وہاں کھڑے ہو ظاہری اپنی مرضی سے جو دے باکس میں جو ڈالے وہ اس کی مرضی ہے زبردستی کیوں کرتے ہیں💯
2026-10-01 16:29:41
3
Awais Qarni :
ye sub darga wagera kamai ke zarya Hain bus sub logon ko Allah hedayat de hum Dua karty hain
2026-10-01 22:44:15
2
qqayyumkhatri 1234567891011121 :
Bhai yaha Kuch nhi ho sakh tha yaha in ki hakomat hai q k mujhe pakar liya tha inho na
2026-10-02 07:37:18
1
Arsalan Bashir :
Yay, sorry Praya Hai Balke Bache
2026-09-17 03:22:23
1
علـــــــــي رضــــا :
pasy rkhny e nh chai peer ko Kon se zrrort hote h pasno ki
2026-09-17 09:38:32
2
Nawaz Duddi740 :
یہ بالکل حقیقت ہے میں نے یہ منظر کچھ ٹائم پہلے جا کر دیکھیں جو ایسا نہیں ہونا چاہیے گورنمنٹ کو چاہیے اس پہ سختی سے عمل درامد کرے اور ان جیسے چوروں کو بد نسلحاظ سے دور رکھے
2026-09-30 18:32:53
6
👑Arain👑💓بادشاہ :
بڑے بڑے بزنس میں بڑے پروجیکٹ میں چھوٹے چھوٹے چور تو ھوتے ھیں کرپشن ٹوٹل کاروباری مراکز میں جس میں سے گورنمنٹ کو پیسے جاتے ہیں محکمہ اوقاف کے ذریعے سے
2026-10-01 10:19:02
1
Ali Khanzada :
🤲
2026-10-01 16:44:00
2
Dr Mohsin Saeed :
Bussiness
2026-10-01 04:36:58
1
🥰Hussain awan🥰 :
2026-09-16 15:59:29
1
Waseem ❤️❥ :
یہی تو قلندر کی کرامت ہیں عوام سے لوٹ کے خود کا پیٹ پال رہے ہیں
2026-09-17 09:45:17
1
مصطفٰی پٹھان :
yah to galat kar rahe hain jinhone dene Hain vah khud Dal lenge 😧
2026-09-17 08:46:19
1
raza khan :
wakai Yar garib Jo koii nahy
2026-09-16 17:41:33
1
A1 J☠️295☠️ Jamali☠️ :
2026-09-17 00:25:33
2
꧁♛𝕀𝕥𝕫.𝕞𝕖(AZHAN AHMED)♛꧂ :
ye sb pesa bnany k dhandhy hain. Mazaraat or ouliya Allah ka Taqquddus pamaal kr rahy hain ye log. shame on govt , shame on Mazar intizamia Auqaaf committe
2026-10-02 09:12:21
1
꧁⚔ مــــــــھـــــتــــاب خ⚔꧂ :
ھر رڳو قلندر ن پر جيڪي بي وڏيون درگائون آھن انهن تي ايو ڪم آ
2026-09-16 15:34:11
4
To see more videos from user @ab.razzaq.panhwar1, please go to the Tikwm
homepage.