@alfaazic: کبھی کبھی ہم کسی کے ایک رویے کو اپنی طرف سے ایک حقیقت سمجھ لیتے ہیں اور پھر اسی حقیقت کی بنیاد پر دل میں فاصلے پیدا کر لیتے ہیں مگر وقت گزرنے کے بعد احساس ہوتا ہے کہ جس بات کو ہم نے غلطی سمجھ کر سزا دی تھی شاید وہ غلطی تھی ہی نہیں صرف ایک غلط فہمی تھی اور تب تک بہت کچھ خاموشی میں بدل چکا ہوتا ہے سب سے زیادہ دکھ اس بات کا ہوتا ہے کہ اگر وقت پر ایک بار پوچھ لیا ہوتا تو شاید ایک خوبصورت تعلق اتنی آسانی سے نہ ٹوٹتا #الفازک
الفازک 🥀
Region: PK
Wednesday 16 September 2026 04:11:37 GMT
Music
Download
Comments
الفازک 🥀 :
کبھی کبھی ایک سوال بہت سے فاصلے ختم کر سکتا ہے مگر ہم پوچھنے کے بجائے فیصلہ کر لیتے ہیں 🥺
2026-09-16 04:12:55
13
user3955361361172 :
کچھ غلطیاں غلط فہمی نہیں ہوتی
کچھ لوگ جان بوجھ کے کسی کو دوکھ دیتے ہیں
2026-09-16 07:58:36
8
🌸Sakura🌸 :
لوگوں کو اس بات سے مطلب نہیں ہوتا.وہ وہی سوچتے جو وہ سجھ چکے ہوتے پھر چاہے وہ غلطی ہو یا غلط فہمی🌚
2026-09-16 05:34:25
7
اسد رائٹس :
╔═══════🦋═══════╗
║ چھوڑو دنیا کی ساری باتیں 🌸🤍 ║
║ بس بتاؤ، ماں کیسی ہے؟ 🥹😊 ║
╚═══════🦋═══════╝
2026-09-16 17:24:21
6
Pari Zaad :
:کا ن کے کچے،تُجھے کتنا کہا تھا میں نے سب کی سنتے ہے مگر ما ن نہیں لیتے.......
2026-09-16 09:37:33
5
sar_phira_wakeel :
تباہ ہونے کے بعد اگر غلط فہمی نکلے تو یہ زندگی کی تباہی کے ساتھ مزید ظُلم کرنا ہو گا ۔ غلطی نکلے قبول کر لوں گا ۔ پر غلط فہمی قبول نہیں کروں گا ۔
2026-09-16 12:43:20
4
imranaligujjar625 :
کچھ فیصلوں بعد پچھتاوے کے سوا کچھ نہیں کیا جا سکتا
2026-09-16 04:39:28
3
queen 👑👑👑 :
🥺🥺🥺🥺
2026-09-16 04:53:33
3
Muneeb Iftikhar :
good
2026-09-16 04:58:17
3
Hassan gujjar :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-09-16 05:26:05
3
ALI BHATTI 🚩 :
leval he 😳
2026-09-16 05:32:10
2
✔پنجابی✼منڈا㍿ :
Khod ko hi dy raha hu 🥺 per koi afsoooos ni ho ga
2026-09-16 10:57:33
1
میں ہوں عطاریہ :
کمال ہی لکھ دیا😭
2026-09-16 08:07:57
2
Anyyat Qadri :
galat fehmi ny usy door kea thaa
chalaaa pataaa jb say jee nh paaa re 😜
2026-09-16 15:28:21
1
𝙐𝙨𝙢𝙖𝙣 𝙗𝙝𝙖𝙩𝙩𝙞 :
❤️❤️❤️
2026-09-16 15:20:25
2
🎗اعجاز ٹیلرز 🦋 :
Billkul thik kah
2026-09-16 14:21:19
2
Shani Rao :
🥰🥰🥰
2026-09-16 15:14:44
2
Hira🙂 :
nhi log badgumaani pr nhi yaqeen kr k he chorty hn 🥺😞😞😞😞
2026-09-16 10:16:16
1
شاہد نواز چانڈیہ بلوچ :
😳😳😳😳
2026-09-16 06:02:25
2
🖤وقAص🫀🤌Hں :
❤️❤️❤️
2026-09-16 04:17:37
2
umair anjum19 :
👍👍👍
2026-09-16 04:15:38
2
broken_heart💔 :
♥️♥️♥️
2026-09-16 15:58:49
0
Asad Ali :
کوئی میرے ساتھ بیٹھ کر نہیں رویا
سب نے جان چھڑائی دعائیں دیتے ہوئے 🥺🙁
2026-09-16 16:18:38
1
🇦🇪عمر علی منگریو 🇵🇰 :
🥰🥰🥰
2026-09-16 12:23:44
1
To see more videos from user @alfaazic, please go to the Tikwm
homepage.
© 2021-2026 TikWM. All rights reserved.