امام جعفر صادق علیہ السّلام سے کسی نے عرض کیا اے امام دین کی تبلیغ کیلئے جا رھا ھوں کوئی نصیحت کردیں امام نے فرمایا کوشش کرنا کہ دین کی تبلیغ کیلئے زبان کا استعمال نہ کرنا پڑے۔۔۔۔
تمھارے عمل سے دین ظاھر ھو۔۔۔
2026-09-16 06:34:25
350
Malik Tariq Aheer :
یہ وہ مشینیں تیار ہو رہی ہیں جو ایک مسلمان کو دوسرے مسلمان سے لڑانے کے لیے استعمال ہوتی ہیں
2026-09-16 06:02:16
205
𝚃𝚁𝙰𝙳𝙴𝚁 𝙾𝙵 𝚃𝙸𝙼𝙴 :
Farishto ny is shor sy lazmi handfree lgaye hongy 🤣😂
2026-09-16 05:04:27
77
Sarwat Hussain :
software installation process
2026-09-22 10:39:43
1
Universe. :
ye to wild style conversation seekha rhay hain, ye hamara Deen nhi ho sakta hay.
2026-09-20 10:37:51
3
Abid khan :
Offfff dadve talasa zamung zandagene tabashve
2026-09-16 05:03:24
15
سردار علی :
حکومت کو چاہئے کہ اس طرح کے کاموں پر پابندی عائد کرے
2026-09-17 06:29:10
16
UsamaSaeed888 :
Ye byaan krny ki practice krry hn
2026-09-16 06:02:19
9
Akhtar Ali💙 :
100فیصد سچ کہا ہے بھائی
2026-09-16 06:29:15
19
Murshid ka Murid 999 :
پوری ویڈیو دیکھاو پھر کہو دہن کو بدنام مت کرو ادھے ادھے کلپس دیکھا کے 😳
2026-09-16 12:42:05
5
Relaxing Nature and Meditation :
os rata pata olageda che mufti nadeem sara sok vali monazira na kai 😂
2026-09-16 05:34:30
5
Sohail Haider Qullah :
الو ماے کرام
2026-09-17 08:04:15
1
sameerbuttonceagain :
university me tayar hoky jinhon ny Pakistan ka bera gharq kia hy unka hamen pta hy 😅😁😂
2026-09-16 15:04:35
5
KAMIL Syed shoes Agency :
دنیا دا دوی دا لاسہ پہ لڑزان دہ
2026-09-16 05:36:25
16
Mumtaz :
2026-09-16 05:32:05
14
ملک سالار خان جٹ :
ٹوٹل مسلک بیان ہوتا ہے ممبروں پہ
2026-09-16 06:20:10
6
aliasghar0812 :
مطلب جو سب سے زیادہ گلا پھاڑے گا وہی عالم بنے گا ان میں سے۔
2026-09-17 02:54:57
6
Khan عارف🌸 :
یہ وہی قوم ہے جو بعد میں اپنی خلاف اک لفظ برداشت نہیں کرتا اور دوسروں کو خاموشی صبر،تہمل،حسن سلوک اور برداشت کی درس دیتے ہیں، اور ساتھ میں وارث ہونے کا دعوہ بھی کرتے ہے.
2026-09-16 13:24:23
5
A wakil :
تمام مدرسوں میں اعلی قسم کے جدید لیباٹری اور تحقیقی مراکز قائم کیا کیا جائے جس کی بدولت وہ پوری دنیا پر دینی الہی قائم کرے
2026-09-16 07:00:20
10
yasir :
Exactly
2026-09-16 04:35:38
7
Rashid Riaz :
اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت نصیب فرمائے آمین
2026-09-16 05:03:19
8
shaikh_syed_makki_kakakhail :
اللہ کا خوف کریں میرے بھائی یہ تکرار ہے یعنی جو سبق اج پڑھا ہے وہ بچوں کو یاد کیا جا رہا ہے اور یہ یاد کرنے کا طریقہ ہے کیونکہ بچے کو نیند اتی ہے تو کھڑے ہو کر کے شور کے ساتھ سبق یاد کیا جا رہا ہے تاکہ بچے خطاب کے انداز میں بیان کرنے کے انداز میں اس سبق کو یاد کرے جیسے کوئی جمعہ کے بیان دیتا ہے اس طریقے سے اس سبق کو یاد کرنے کا طریقہ ہے دین کو خوامخواہ بدنام نہ کریں
2026-09-17 11:39:25
0
Maheen khan :
Na sari zaman hai ye 😂😂
2026-09-16 19:29:24
1
Irfan Mazhar :
2026-09-16 06:25:57
1
پیر سید اشعر عباس شاہ کاظمی :
beshak
2026-09-16 06:02:56
1
To see more videos from user @ikramsahil5505, please go to the Tikwm
homepage.