@rehan.pti804: وزیرآباد: صبح کے پانچ بجے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا ہنگامی ویڈیو پیغام وزیراعلیٰ کے قریب سے ایک مسلح شخص پکڑا گیا جیسے پولیس کے حوالے کیا گیا۔پنجاب کی ناجائز حکومت مسلسل وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی سیکیورٹی کو رسک پر ڈال کر کوئی نیا ایڈونچر کرنے کے ارادے میں ہے۔اس سے پہلے میرے قائد عمران خان پر بھی وزیر اباد میں قاتلانہ حملہ ہو چکا ہے پنجاب حکومت وزیراعلی خیبرپختونخوا پختون خواہ کی عوامی پزیرائی سے مسلسل خوفزدہ ہے🚨 . #releaseimrankhan #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #foryoupageofficiall