@kaptankakhiladi111: سپریم کورٹ، عمران خان کے علاج اور فیملی سے ملاقاتوں کا معاملہ، عمران خان کے علاج اور فیملی سے ملاقات کی درخواست پرسماعت، عمران خان کی بہن حلیمہ خان سپریم کورٹ پہنچ گئی #fypシ #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #kaptankakhiladi #imrankhanpti #teamkaptantiktok