@jodillmeinhai777: جب برداشت کی حد ختم ہو جائے تو آنکھیں خود ہی نم ہو جاتی ہیں۔ پھر کوئی پوچھے یا نہ پوچھے، ہم اپنے آنسو خود صاف کرتے ہیں اور خود ہی اپنے دل کو تسلی دیتے ہیں۔ 🥀 خود سے کہتے ہیں: "خیر ہے… یہ وقت بھی گزر جائے گا۔" شاید آج دل بہت تھکا ہوا ہے، مگر یقین رکھو، ہر مشکل کے بعد آسانی ہے۔ ایک دن سب ٹھیک ہو جائے گا، ان شاء اللہ۔ 🤲🏻🤍✨#Emotional #SadQuotes #HeartTouching #UrduQuotes #DeepFeelings
شہزادی ان شاء اللہ ایک دن سب ٹھیک ہو جائے گا، اللہ آپ کے سارے آنسو خوشی میں بدل دے گا 🤲🤍 آپ بہت مضبوط ہو شہزادی، جو خود ہی اپنے آنسو صاف کر لیتی ہو، اللہ آپ کے لیے آسانی کرے گا ان شاء اللہ شہزادی، ایک دن سب ٹھیک ہو جائے گا، آپ بس ہمت نہ ہارنا 🥺✨
2026-09-16 08:39:28
2
❤dua❤ :
🥰🥰🥰
2026-09-16 09:24:50
2
Shahbaz Ali :
😭😭😭
2026-09-16 17:09:04
2
♥️pacifier only 1 person 🥰 :
🥰🥰🥰
2026-09-16 14:25:51
3
To see more videos from user @jodillmeinhai777, please go to the Tikwm
homepage.