ہے جس کے ہات میں پتھر اُسے گماں بھی نہیں
کہ فکرِ آئینۂ جسم و جاں ، یہاں بھی نہیں ۔
جو بات تیری نظر میں ہے اور مرے دل میں
اگر زباں پہ نہ آئے تو رائیگاں بھی نہیں ۔
اب اُس نے وقت نکالا ہے حال سننے کو
بیان کرنے کو جب کوئی داستاں بھی نہیں ۔
2026-09-16 12:44:03
0
Sami🌹❤️ullah🌹❤️💖💖 :
🌹🌹🌹🌹
2026-09-16 05:10:52
0
To see more videos from user @shoaibgoraya301, please go to the Tikwm
homepage.