اس کا ترجمہ ٹھیک کرے
ان اللہ 🥰
مینے خلقہ اللہ کو اپنی شکل پر
2026-09-30 11:04:39
1
Saifi :
حضرت آدم علیہ السلام کا مقام و مرتبہ یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے انہیں اپنا خلیفہ بنایا، انہیں علم عطا فرمایا اور فرشتوں سے سجدۂ تعظیمی کروایا۔
تو ذرا غور کیجیے، جو ذاتِ اقدس اللہ تعالیٰ کی محبوب ترین ہستی، حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ ہیں، اُن کا مقام و مرتبہ کس قدر بلند ہوگا! ﷺ ❤️سبحان اللہ! یہ شانِ مصطفیٰ ﷺ ہے۔ 🌹