وہ محبت کو جرم سمجھ کر سزا دیتا رہا،
اور میں ہر سزا خاموشی سے سہتا رہا۔
دل نے تو بس اتنا قصور کیا تھا کہ اسے چاہ بیٹھا۔
کاش علی جی میری سزا میں کچھ کمی کر دیتے،
کیونکہ عادی مجرم نہیں، غلطی سے عشق ہوا تھا۔ 🥀
2026-09-16 14:32:54
0
To see more videos from user @dukhilarki64, please go to the Tikwm
homepage.