@aesthetic_______vibes: زندگی میں کچھ چیزیں ایسی ہیں جنہیں چاہ کر بھی واپس نہیں لایا جا سکتا… 🥀 گزرا ہوا وقت، کہے ہوئے الفاظ، اور کھویا ہوا موقع۔ وقت گزر جائے تو صرف یاد بن جاتا ہے، الفاظ زبان سے نکل جائیں تو دل پر اثر چھوڑ جاتے ہیں، اور موقع ہاتھ سے نکل جائے تو اکثر صرف افسوس باقی رہ جاتا ہے۔ اس لیے وقت کی قدر کرو، بولنے سے پہلے سوچو، اور ملنے والے موقع کو ضائع مت کرو۔ 🤍✨ #life #1millionaudition #100klikes #unfreezemyaccount #reality