@doctorkahan: @Doctor Khan اس ماں کی تکلیف دیکھی تو دل نے مدد کرنے کا فیصلہ کیا۔ ❤️ اللہ کے فضل سے اس گھر تک راشن پہنچایا اور اس ماں کا سہارا بننے کی کوشش کی۔ 🤲 مدد کرنے میں صرف دو دن لگے، لیکن اس ماں کی دعا میرے لیے بہت قیمتی ہے۔ آپ بھی میرے اکاؤنٹ کو فالو کریں اور ان باکس میں میسج کریں، اگر آپ کو مدد کی ضرورت ہے۔ ان شاء اللہ، جہاں ممکن ہوا آپ کی بھی ضرور مدد کروں گا۔ ❤️#doctorkhan #doctorkhan #doctorkhan #doctorkhan #doctorkhan