ye sirf video k lye ha Baki rishwat k bhagair Kam ni chalta Pakistan me koi idara ni sb mafia ban gy hean
2026-09-21 07:38:59
0
Mr_romeo :
mi to sting pila kr bach gia tha 🤣
2026-09-20 09:07:25
0
@£°πB0¥ :
kitny mushkil se kmay hu gy bchary ny
2026-09-20 15:09:26
0
چوہدری عاطف حسین رامے :
500 تھا زیادہ ھوتے لے بھی لیتے
2026-09-16 16:24:22
242
Mehar Badshah :
500 km tha yr
2026-09-20 22:24:22
0
isaبA raفaZ :
اس کو پتہ تھا کہ اس کےبغیر کوئی حل نہیں ہے
2026-09-16 14:10:35
146
hasnain.jafar.arain :
50 laity hain tea ☕ k Lea 😂
2026-09-20 06:25:14
0
Husnain Jutt :
ایک بہت بڑی کارروائی ہوئی.
ایک غریب کے ہاتھوں سے 500 کا نوٹ برآمد ہوا ہے اور وہ نوٹ تحویل میں لے لیا ہے
2026-09-16 10:13:01
122
Mehar Sadaqat Ali Adv. :
ان لوگوں نے عوام کو اس حد تک ذلیل و خوار کیا ہے کہ عام آدمی کو یقین ہو چکا ہے کہ بغیر پیسے دیے کام ہونا تقریباً ناممکن ہے۔ آج اگر اینٹی کرپشن کی کارروائی کے خوف سے کچھ لوگ خود کو دودھ کا دھلا ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں تو یہ صرف وقتی دکھاوا محسوس ہوتا ہے۔ اصل حقیقت وہ عوام جانتی ہے جو روزمرہ کے کاموں کے لیے دفاتر کے چکر کاٹتی اور مبینہ طور پر رشوت کے مطالبات برداشت کرتی ہے۔ عوام کا جینا پہلے ہی محال کر دیا گیا ہے؛ صرف چند کارروائیاں اس پورے نظام کی حقیقت نہیں بدل سکتیں۔
2026-09-17 17:35:42
36
Mian Bilal :
کیا فرق پڑ جاتا اگر اُس بیچارے کو شرمندہ نا کرتے جانے دو یار کیوں کسی مزدور بندے کی عزت کا مزاق بنا رہے ہو
2026-09-18 12:02:56
49
Guddu :
بھائی بتا رہا ہے کہ ایسا ایک نوٹ اور دیتے تو چھوڑ دیتا
2026-09-18 07:16:57
21
mianqayyum25 :
یہ لوگ تو اپنی اس مہم پر کھڑے تھے ٹک ٹاک کیلئے ورنہ یہ سب کچھ عوام کو انہوں نے ہی کرنے پر مجبور کیا
2026-09-16 19:24:10
14
پٹھان :
1000 hota to rkh lete😁😁😁
2026-09-16 13:55:32
11
CH Azhar MPa :
ya Konsa phlai dfha ho ra sary lety ha
2026-09-16 10:13:16
19
عبید بن رشید :
after video ..
2026-09-20 07:00:46
1
Shahid Nadeem :
یہی اس بھائی نے گھر کے لیے کھانا لینا ہو گا
2026-09-16 13:31:11
11
M Imtiaz Tabasum :
تم لوگوں نے عام عوام کا جینا حرام کیا ہوا ہے اب وہ بچارا کیا کرے اس کو پتا ہے تمھارا یہ دھندا ہے
2026-09-18 07:39:10
8
Ihsanullah Mahaar :
OMG 😳 esk pas 500 ka note... police forn thany ly jay esko ..itna bra juram hy eska...
2026-09-16 13:59:59
5
سہیل شیخ :
عیب پر پردہ ڈالو گے تو اللہ بھی آپکے عیبوں پر ڈالیں گیں۔کئ باتوں کو نظر انداز کردیا کریں چھوڑ دیتے رشوت نا لیتے تکلیف نا دیتے
2026-09-16 14:35:33
8
شیخ جی :
کمال ہو گیا
جو لوگ 20 روپے کا نوٹ پکڑتے تھے اج 500 کا نوٹ چھوڑ رہے ہیں
2026-09-18 07:22:28
5
Naqi jutt :
zalomo shrm kro bechara kitna chupa ra shaed usky pass yhi hon bus😢💔🥺🥺🥺
2026-09-16 09:26:52
54
رانا سہیل سرگودھےآلہ :
video banany ka kaya maksad 🤷♂️kaya ?👨✈️traffic police walo ny pahlay riswat kabhi ni li
woh to ghareeb apni jan Chorwany k cakar may ha
ap ko asa ni karna cahiya tha sir👨✈️
2026-09-18 14:43:18
7
Mehtab Aslam kallas :
Atleast 5000 to hona chahye tha rishwat k liye
2026-09-16 13:27:28
20
To see more videos from user @user29527344, please go to the Tikwm
homepage.