تمہارا لہجہ بدلتا نظر آرہا ہے
تو کسی اور سمت چلتا نظر آرہا ہے
اے ہاں میں ہاں ملانے والے شخص
تو کسی اور رنگ میں ڈھلتا نظر آ رہا ہے
عنوان بدل کر رخ مت پھیر
مجھے اپنا دل جلتا نظر آرہا ہے
2026-09-16 07:51:52
0
@£O|\|€ :
بس ایک توں ہی تو رہ گیا ہے جہان سارا تو کھو چکا ہوں میں
تجھے بھی اپنی انا میں آکر جدا کروں گا تو کیا کروں گا