@raaysaab: 🏠 گھر برائے فروخت 📍 لوکیشن: اپر کالونی، گلی نمبر 2، پیرمحل، نزد رانا ارشد چوک فریش بنا ہوا خوبصورت ڈبل اسٹوری لینٹر گھر برائے فروخت۔ خصوصیات: • 4 کشادہ بیڈ رومز • 3 واش رومز • 2 کچن • ٹی وی لاؤنج • گیراج • بہترین وینٹیلیشن • خوبصورت فرنٹ ایلیویشن • فینسی سیلنگ کا کام • فرش پر خوبصورت ماربل • دیواروں پر خوبصورت ڈیکوریشن • سیڑھیوں کے ذریعے اوپر جانے کی سہولت • بجلی، گیس اور پانی کی سہولت موجود • بجلی اور گیس کے میٹر موجود • واٹر سپلائی موجود • پکی گلی اور تمام بنیادی سہولیات دستیاب خوبصورت فرنٹ، بہترین فنشنگ اور اچھی لوکیشن کے ساتھ رہائش کے لیے بہترین گھر۔ 📞 رائے شہزاد — 0302-470-9195 🏢 دفتر کا پتہ: کوثرآباد، گلی نمبر 8، پیرمحل