@only_muslim68: ہم نے آج تک یہ ہی سمجھا ہے کے باقی مذاھب میں شرک ہو رہا ہے ۔وہ بتوں سے مانگتے ہیں تو شرک کرتے ہیں ۔وہ عیسیٰ علیہ السلام کو خدا کا بیٹا مانتے ہیں تو وہ شرک کرتے ہیں وہ پتھروں سے مانگتے ہیں تو شرک ہے وہ اگر آگ سے مانگتے ہیں تو شرک ہے پر کسی نے یہ بھی بتایا کہ شرک یہ بھی ہے کہ قبروں کے آگے سجدے کرنا ۔ پیرو سے مانگنا درباروں پر جا کر مانگنا ۔ کسی بھی بابے کی مریدی اختیار کرنا ۔ اللہ کے علاوہ کسی سے بھی مانگنا کسی کو بھی مشکل کشا بنا لینا یہ بھی شرک ہے اور انجینئر صاحب نے ہمیں اس دلدل سے نکالا ہے انہوں نے ہمیں بتایا ہے کہ توحید کیا ہے ۔ اور ہمیں ہر چیز قرآن اور حدیث نبوی کی مدد سے بتائی ہے نہ کے بابو کی کہانیوں کی طرح کہ جس میں کرامتیں ہے کرامتیں ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ thank you Ali Bhai 🦢🫀🌸🦋 #engineermuahmmadalimiraza #foryoupageeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeee #emam #voiceofislam #foryouppppppppppppppppppppppppppppp