@aesthetic_skardu: جب ہم کسی کو چاند بنا ہی لیتے ہیں تو پھر یہ کیسے ممکن ہے کہ وہ شخص تارے نہ دکھائے😔

GB aesthetic 🍂
GB aesthetic 🍂
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 16 September 2026 05:57:51 GMT
61364
5058
58
234

Music

Download

Comments

5.9.12.14.72.110.133.313
𝐀𝐃𝐕 :
جب ھم کسی کو چاند بنا ھی لیتے ھیں تو پھر یہ کیسے ممکن ھے کہ وہ شخص تارے نا دیکھاۓ۔
2026-09-16 17:29:05
15
khan.saab7480
Asim khan :
caption please bro [Perfect score]
2026-09-16 14:59:35
3
hamza.ali.khan11
🕊️⃝🌸𓆩⍣͢حمزہ🩷⃝💔 :
انسان چاند کی طرف تبھی غور سے تکتا ہے، جب اس نے زمین پر اپنا چاند کھو دیا ہو۔ 💔🙂
2026-09-16 19:12:41
8
salk692
Drak Side :
😂Asy he ha
2026-09-16 17:27:34
2
arsalali68
Arsal Ali :
کیا تمہیں مجھ سے محبّت ہے؟ یہ فرسودہ سا جملہ ہے مگر پھر بھی یہی جملہ دریچوں، آنگنوں، سڑکوں، گلی کوچوں میں، چوباروں میں چوباروں کی ٹوٹی سیڑھیوں میں ہر جگہ کوئی کسی سے کہہ رہا ہے کیا تمہیں مجھ سے محبّت ہے؟
2026-09-16 20:15:14
5
malal854
انا پرست 😈✌️👑 :
right 👍
2026-09-16 17:34:17
3
davidson778
David Son :
oooooofffff sad boys God help us😔😔
2026-09-17 03:21:37
1
abdulqadirkhan17485
abdulqadirkhan17485 :
100 % true
2026-09-16 15:33:29
2
bandaykhuda
bandaykhuda :
Hahaha true 😐
2026-09-17 05:50:05
1
q.u.e.e.n3891
SORRY🫠 :
جو لوگ حقیقت کو قبول کر لیتے ہیں، انہیں ہمدردی کی ضرورت نہیں رہتی۔
2026-09-18 06:36:08
3
maazi.layalpuria
🎸MAAZI LAYALPURIA🎸 :
اے میرے من پسند شخص! اگر یہ الفاظ کبھی تم تک پہنچیں تو سمجھ لینا کہ میں نے کس لیے خود کو خاموش کر لیا تھا...۔ محبت میں انسان سب کچھ برداشت کر سکتا ہے—فاصلے، مجبوریاں، اور حالات کی تلخی بھی—مگر اپنے پسندیدہ انسان کی آنکھوں میں اپنے لیے بے رخی اور سرد مہری برداشت نہیں کر پاتا۔ میری خاموشی کوئی ناراضگی یا کوئی شکوہ نہیں ہے، یہ تو بس اس بات کا اعتراف ہے کہ اب میرے الفاظ، میری سسکیاں اور میری محبت تمہارے دل پر دستک دینے کا حق کھو چکی ہیں۔ میں نے خود کو اس لیے خاموش کر لیا تاکہ تمہاری دنیا میں میری وجہ سے کوئی خلل نہ پڑے۔ میں نے اپنے لفظوں کا گلا گھونٹ دیا، کیونکہ جن لفظوں کو تم سننا ہی نہ چاہو، انہیں زبان پر لانا خود اپنی محبت کی توہین لگتا ہے۔ تم خوش رہو، کیونکہ میری آخری محبت کا آخری فیصلہ یہی خاموشی ہے۔" ماضی
2026-09-19 06:50:17
2
wounded_spirit_
💔🥀 ادهورى حسرتيں 💔🥀 :
اس لئے بھی ہمیں دھتکار دیا جاتا ہے ہم ترے بعد فقیروں کی طرح لگتے ہیں اس نے پھر غص٘ے میں رکھا نہیں لفظوں کا خیال میں نے بولا بھی تھا تیروں کی طرح لگتے ہیں 🖤 دل سے مٹتے ہی نہیں لاکھ مٹائیں بھی اگر غم بھی ہاتھوں کی لکیروں کی طرح لگتے ہیں...
2026-09-19 06:58:43
1
saleemjordan7
SALEEM Jordan :
*لوگوں کو اپنی باتوں کی تجربہ گاہ نہیں بنانا چاہیے، اس لیے اگر کوئی بات اچھی ہے تو پہلے خود عمل کریں...!!🤍*
2026-09-21 18:14:32
2
imtiazjutt9226
Lady 👑👑💯jutt :
hy SDKy
2026-09-18 08:28:31
1
user176880847
ALI HAMZA NAEEM :
kmall
2026-09-17 11:42:06
1
nasir.abbas533
Nasir Abbas :
right 👍
2026-09-16 17:02:47
3
hajisarwar61
𝄟≛⃝❤💓❤️ :
hyyy
2026-09-17 03:15:03
4
narsingh0727
🦋خاموش🥀 :
Masha alla
2026-09-16 14:17:16
2
bilalkhaliq653
Stranger ✨ :
fvrt place
2026-09-17 07:38:15
1
mehar.boss786
🦁ᴹᴱᴴᴬᴿ.ᴮᴼsˢ🦁 :
tare b din ko dikhaye 🙂
2026-09-16 19:22:59
1
amjidjan07
Amjid Jan 804 :
hyyy Allah g kia caption hai kamal kar dia [Fire]
2026-09-17 04:17:30
1
asghar7769
@Àsghar :
صحیح گل اے 😂
2026-10-01 06:46:06
0
khan.zada9655
Khan zada :
maine who khoya jo Mera tha hi nhi magr usne who khoya jo sirf usi ka tha
2026-09-24 11:26:47
0
shawkatkhan45
@Mr, Khan 🫀 :
مجھے ان لوگوں سے بہت خوف آتا ہے جو بڑے بشاشت "سے مجھے پوچھتے ہیں" تم کیسے ہو؟اور پھر منتظر رہتے ہیں۔کہ میں جواب دوں میں خیریت" سے ہوں۔ حالانکہ وہ بخوبی جانتے ہیں کہ میں اندر ہی اندر مر رہا ہوں❤️‍🩹🙂
2026-09-24 13:24:49
0
numankhan_899
Nuمan :
@Kafka
2026-09-16 18:20:18
3
To see more videos from user @aesthetic_skardu, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About