@urdu_poetry476: جنہوں نے حلق میں پھنسے آنسوؤں کو پیچھے دھکیلا ہو کہ کوئی دیکھ نہ لے،" جنہوں نے بے لگام سسکیوں کو دل میں اتارا ہو کہ کوئی سن نہ لے،" انہیں صبر کی حد تنہائی کا خوف اور اذیت کا مطلب نہیں سمجھایا کرتے۔"#urdu_poetry #foryoypag #fypシ゚viral🖤tiktok #deeplines #sadpoetry