@ahsaanwrite09: اب کسی کے جانے کا دکھ نہیں ہوتا بس افسوس اس بات کا ہوتا ہے کہ جسے دل سے اپنا سمجھا وہ کبھی ہمارا تھا ہی نہیں ہم اس کے لیے ہر چیز تھے اور وہ ہمارے لیے پوری دنیا شاید اس لیے اج بھی اس کی یاد اتی ہے تو دل خاموش ہو جاتا ہے کیونکہ کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جسے الفاظ میں بیان نہیں کر سکتے//#foryoupage #foryou #fpyシ #viralvideo #poetrystatus