@aghaz_e_ishq_00: اَے نایاب ترین… ❤️ تمام جہاں تمہیں ایک عام شخص سمجھتا ہے، مگر میری نگاہ میں تم وہ حرف ہو جس کے بغیر میری کہانی بےمعنی ہے۔ دنیا تمہیں دیکھ کر گزر جاتی ہے، اور میں تمہیں دیکھ کر اپنے دل کی وہ گمشدہ عبارت پڑھ لیتا ہوں جس کا آخری لفظ بھی تم ہو۔ ❤️ #🥀❤️🔥💔🖤 #🦋♥️🌍🔐 #aghazeishq00 #aghazeishqline00