یہ جنگ ایران اور امریکہ کے درمیان ہے
اور اسرائیل محفوظ ہے جبکہ مکہ مکرمہ خطرے میں ہے
سمجھ سے باہر ہے
2026-09-16 08:59:30
5
Miqdad Hassan 🇵🇰 :
یہ پوسٹ 12 ستمبر 2025 کی ہے۔ اس میں مدینہ منورہ میں مسجد نبوی ﷺ کے اوپر ایک روشن چیز/میزائل جیسی چیز نظر آنے کا دعویٰ کیا گیا تھا۔
2026-09-16 08:20:17
6
imrankhanshaikhsh1 :
jhoot ke Siwa koi kaam nahi
2026-09-16 06:34:11
3
Tasleem Ayaz Awan :
jhoot bol rhy ye sb
2026-09-16 08:52:33
0
🖤تور شال🎶 :
ہم پاکستانی ہیں، اور حرمین شریفین کی حرمت ہمارے ایمان کا حصہ ہے۔ 🕋🇵🇰
مقدس مقامات کی طرف کسی بھی قسم کی جارحیت یا خطرے کو برداشت نہیں کیا جا سکتا۔ پاکستان حرمین شریفین کے تحفظ اور سعودی عرب کی سلامتی کے لیے اپنے اصولی مؤقف پر قائم ہے۔ کسی نے امن کو چیلنج کیا تو اسے اپنے فیصلوں کے نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔
اللہ حرمین شریفین کی حفاظت فرمائے۔ آمین 🤲
2026-09-16 06:45:26
8
Karbalai latka :
fake news just 🖐️🖐️🖐️
2026-09-16 06:38:05
0
💗𝐐𝐮𝐞𝐞𝐧🦋 :
call hiii
2026-09-16 06:41:15
0
ahsanalixmart :
Hamaray PM ko sirf afsos or muzamat krny k liye rkha hae
2026-09-16 08:31:50
3
Anesa khan Mbbs mcps london :
2026-09-16 08:24:14
4
Muhammad Boota :
o Bhai kab tak muzamat se kaam lo gay?
2026-09-16 08:02:14
5
jatoizaheer :
Lanat hum pe
2026-09-16 06:36:10
3
SalManjE :
hamla kisne kiya yah bata do
2026-09-16 09:12:54
0
❤️༒☠︎ PTI 804 ☠︎༒❤️ :
Jhooooooooot
2026-09-16 09:19:11
0
میں سانگھڑ :
آل سعود مکہ مکرمہ نہیں ھیں
2026-09-16 06:34:24
6
PTI OFFICIAL :
کعبہ کا رب مکہ مکرمہ کی حفاظت فرمائے آمین
2026-09-16 08:43:45
4
shah murad :
2026-09-16 08:28:04
2
سجاد حسین :
Palestine ka kya? ya Sirf Apko Saudi Riyal ki fikar h
2026-09-16 06:39:42
9
Aleem Marvat :
پاکستان کے حکمران مکہ دفاعی معاہدہ کے پاسداری کریں۔ تاکہ عوام کو خوشی محسوس ہوجائے۔ پاکستان کے حکمران ایک بار پھر پاکستانی عوام کے جذبہ کے پیچھے چھپنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
2026-09-16 09:08:02
1
sixsiy :
Hi
2026-09-16 07:05:12
1
عبداللہ تارڑ ♠️ :
میں لکھ کے دیتا ہوں یہ اندر سے مکمل ہار چکے ہیں انہیں سمجھ نہیں آ رہی کریں کیا
2026-09-16 07:22:04
3
سیدہ رباب جعفری ❤️🦁 :
Allah azab daldega es duniya mien Asa na kro
2026-09-16 07:34:06
3
Shahid khan 🇸🇦 :
i m from makka.
2026-09-16 06:34:01
1
محمد ❀𝒜𝓀𝓂𝒶𝓁✰ :
Ye mazammat hi kar sakta hai
2026-09-16 07:40:29
2
To see more videos from user @arynews.official, please go to the Tikwm
homepage.