@bhaluofficiall: #relatives #foryou #Repost #1millionviews #editingmaster

💎_𝐇𝐀𝐂𝐊𝐄𝐑_💎
💎_𝐇𝐀𝐂𝐊𝐄𝐑_💎
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 16 September 2026 06:34:05 GMT
15810
999
135
32

Music

Download

Comments

syedhadi519
💫Ꮋᴀᴅɪ𝑿𝒔𝒚𝒆𝒅🌷 :
ہوتی اگر وفا خونی رشتداروں میں تو کبھی نہی بکتا یوسف مصر کے بازاروں میں 💯☠️
2026-09-16 16:28:01
75
a.......w.......mb
😈꧁ ༒ITS.ME༒ ꧂ :
آج کل وہ رشتے دار ہم پر بوک رہے ہیں 🗣️جن کے گھر کے ہر مسئلے ہمارے ابو حل کرتے تھے🙌⚜️
2026-09-16 14:29:10
68
jsm3572
jam :
salo sa rishata Lana kia ham ma[Tears of joy][Tears of joy]
2026-09-17 03:07:17
0
oksufyan8
PRIME 🌚SAFI :
who is realtives I don't know worst things
2026-09-17 04:18:36
0
mohammadyaseen2122
×͜×SulmanFF×͜× :
ہم نے بھی اب مسکرانا سیکھ لیا ہے جو رشتہ دار جلیں، انہیں جلانا سیکھ لیا ہے۔ 🔥
2026-09-16 13:44:11
16
m.hassan4774
𝘼𝙇𝙋𝙃𝘼メ𝘽𝙊𝙔 🔥👑 :
yarrrrrrrrrrr nice to pgao
2026-09-16 20:59:43
1
muzamal.hanan.sai
Saith 410🏴‍☠️🚭💯👻👻🤞🏻 :
SADA da level he our ha g 😎🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔
2026-09-16 17:18:39
1
.itxahmed0
⚜️ᴀʜᴍᴇᴅ⚜️ :
بدلہ لینے کی ضرورت ہی کیا ہے، جب سامنے والے اپنی تباہی کا راستہ خود چن رہے ہوں؟
2026-09-16 16:30:20
15
badshaha7861
ZAMIN🔰 :
ہو رہا تہا رشتےداروں کے محفلِ میں ہمیں گرانے کا ذِکر ہم داخل ہوئے تو رشتے داروں نے کہا بڑے لمبے عمر ہے 💯
2026-09-16 15:40:23
13
majid.ali.raan.07
😈...IT'S...M 么 L I K....😘 :
:لفظ میٹھے، دل میں زہر رکھتے ہیں، یہ رشتہ دار بھی کیا ہنر رکھتے ہیں۔ 😏
2026-09-16 17:59:04
17
imran.chohan494
𓆩Îm4ĀÑ𓆪 🙃🪽 :
بھول سکتے ہو تو بھول جاؤ، اجازت ہے تمہیں رشتے دارو نہ بھول پاؤ تو لوٹ آنا ایک اور اجازت ہے تمہیں 🫵🏻😅
2026-09-17 03:58:31
1
nobrand1134
աԹՏeeʍ Շɧ... :
رشتے دار بھی کمال کا حساب رکھتے ہیں، خود کچھ نہ دیں، مگر مشورے بے حساب رکھتے ہیں۔ 😏
2026-09-16 09:21:19
9
asifjutt3o0
shareef larka :
rishta daro ki haqiqat ha ka un ka kam aao toh acha jab bate ka rista mango toh ha bura
2026-09-16 13:37:38
4
lahmadll
GEN Z :
رشتا دار کون ہوتے ہیں؟🤔
2026-09-16 16:08:09
4
usmanff722
️USMAN FF :
رشتہ داروں کی حقیقت بھی عجیب ہے؛ کام پڑے تو اپنے، اور بیٹی کا رشتہ مانگو تو پرائے۔
2026-09-16 16:15:30
5
prinsis95480
👑𝑺𝒊𝒍𝒆𝒏𝒕 𝑸𝒖𝒆𝒆𝒏👑 :
لفظ میٹھے، دل میں زہر رکھتے ہیں، یہ رشتہ دار بھی کیا ہنر رکھتے ہیں۔ 😏
2026-09-16 12:34:56
7
smexy755
𓆩💜𓆪𝚊𝚕𝚘𝚗𝚎𓆩💜𓆪 :
sasta hathyar munafiq yar or begherat rishtedar kabhi BHI dhoka de skte he
2026-09-16 10:02:20
6
farhan.inham
Farhan inham :
دولت دیکھ کر کبھی رشتے مت نبہنا وفا کرنی والی اکثر غریب ہوتی ہیں
2026-09-16 16:33:01
3
itswali11
🔥ولی کہتے ہیں 🔥 :
ہو رہا تہا رشتےداروں کے محفلِ میں ہمیں گرانے کا ذِکر ہم داخل ہوئے تو رشتے داروں نے کہا بڑے لمبے عمر ہے 💯
2026-09-16 19:31:32
2
a.k.awaiskhan1
😎阿瓦伊斯哈立德😎 :
خون کے رشتے اپنی جگہ، عزت اپنی جگہ، جو حد سے گزر جائیں، اُن سے دور رہتا ہوں میں۔......۔
2026-09-16 19:23:51
2
mrbaybay5
✌Mr♡ BayBay⁹¹⁰✌ :
ملو تو ایسے جیسے صدیوں کی آشنائی ہے پٹھ پیچھے دیکھو تو ہر شخص تماشائی ہے!😳
2026-09-16 19:57:25
1
asif__787
𝐀𝐬𝐢𝐅 🦅`☆ :
سانپوں 🐍 سے `حُسنِ سلوک🚩` اپنے `ضمیر 👑` سے غداری ہے...
2026-09-17 06:06:15
1
waqarjatoi.125
وقار احمد جتوئی 🤍🔥 :
رشتے خون کے ہوں تو ضروری نہیں دل کے بھی ہوں، کچھ لوگ رشتہ دار ہو کر بھی اجنبی رہتے ہیں۔ 🖤🥀
2026-09-16 15:18:29
1
To see more videos from user @bhaluofficiall, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About