@umarwrites2019: کس لیے چُپ ہوں وضاحت بھی نہیں کر سکتا میں محبت میں شکایت بھی نہیں کر سکتا ایک اک کر کے پرندوں نے تو ہجرت کر لی پیڑ ہوں ، پیڑ تو ہجرت بھی نہیں کر سکتا کیا مجھے سانس بھی لینے کی اجازت نہیں ہے کیا میں اک اور محبت بھی نہیں کر سکتا ؟ کیا زمانہ ہے کہ اس عہدِ زیاں میں کوئی شخص اپنے بچوں کو نصیحت بھی نہیں کر سکتا کون سا خوف رگ و پے میں سمایا ہے کہ اب میں برائی کی مذمت بھی نہیں کر سکتا اب کسی اشک کو کیا آنکھ میں رکھا جائے اشک ، جو غم کی حفاظت بھی نہیں کر سکتا سامنا ہو تو زباں دل کا نہیں دیتی ساتھ کچھ بتانے کی میں ہمت بھی نہیں کر سکتا سانحہ یہ ہے اُسے مجھ سے جدا ہونا ہے اور ستم یہ کہ میں رخصت بھی نہیں کر سکتا
ایک دن تم سوچوگے کہ کوئئ تھا ضدئ چاہنے والا
ناجانے کہا چلا گیا اپنے ضد چھوڑ کر
2026-09-16 11:55:55
5
آخر کے تک ؟ :
کیا کہنے واہ ❤️بہت گہری سوچ ہے اپ کی۔
الله تعالٰی اپ کے علم میں اضافہ عطا فرمائے
2026-09-16 18:12:09
1
💫🌹Sarfraz Khokar🥀💕 :
دکھ زندگی نہیں دیتی۔۔۔۔۔۔۔
sarfraz
دکھ تو زندگی میں انسان انسانوں کو دیتے ہیں
2026-09-16 15:14:12
3
SuLمAn 🫰🥀 :
"محبت" اور "پسند" دو الگ جزبے ہیں
جن کو پھول پسند ہو وہ توڑ کر اپنے پاس رکھ لیتے ہیں
لیکن جس کو محبت ہوتی ہے وہ توڑتے نہیں بلکہ
ان کا خیال رکھتے ہیں انہیں مرجھانے نہیں دیتے۔۔🥀
2026-09-16 18:19:28
3
꧁وفا پرست 🦋 :
bht khoob ❤️
2026-09-16 19:53:27
0
Shakeel Ahmed :
2026-09-16 15:41:07
1
sayed_izaz_kazmi✨ :
keya kehna hai jenab🙏🥀🥺
2026-09-17 04:44:51
0
Zahid khaN. 6097 :
سامنا ہو تو زباں دل کا نہیں دیتی ساتھ
کچھ بتانے کی میں ہمت بھی نہیں کر سکتا
سانحہ یہ ہے اُسے مجھ سے جدا ہونا ہے
اور ستم یہ کہ میں رخصت بھی نہیں کر سکتا
2026-09-17 06:12:25
0
Malik Hassan :
deep
2026-09-16 17:04:00
0
zeeshanmirza14 :
caption please
2026-09-16 08:07:09
0
Wajid Khan :
کیا پیاری لائنز ہیں
2026-09-17 04:29:36
0
Zaìí BaBa :
Boht alaa ❤️🩹
2026-09-16 16:48:18
0
M Umar G, g :
ان کو اللہ سے مانگتے ہیں نکاح کی صورت میں
2026-09-16 18:48:58
0
Allhumdulillah for everything :
bilkul sch....
2026-09-16 13:20:09
0
Aziz bhatti :
بہت خوب جناب 🥺🥺🥀
2026-09-16 15:19:05
0
Tabi Raja :
ہائے ۔۔۔۔۔
کمال است ۔۔۔۔۔
واہ واہ واہ ۔۔۔۔۔
بہت خوب ۔۔۔۔۔
2026-09-16 17:21:22
0
Kubra 💞 :
kamal
2026-09-16 16:46:46
0
Mudasar :
_وہ کوئی دوست تھا اچھے دنوں کا، پچھلی رات سے جو یاد آرہا ہے🫠❤️🩹_
2026-09-16 16:28:16
0
Rana Yousaif :
wah wah Kya bat hay
2026-09-16 16:23:58
0
MALIK AحSAN🇪🇸🩶 :
اگر تم اپنا من پسند پھول نہیں لیتے تو اسے کوئی اور لے جاتا ہے اپنے پھول کے لئے کوشش کرو نیت صاف کر کے
2026-09-16 18:02:25
0
To see more videos from user @umarwrites2019, please go to the Tikwm
homepage.