kash ye pesy nh hoty to aj hum b depression me nh hoty😁
2026-09-16 10:36:45
105
Kaشhi🤍 :
Sahi to bola ha paisa ny e to depression me dala hua ha
2026-09-16 10:35:11
10
tinku minku :
میں 49 سال کا ہوں۔ ہمارے زمانے میں جس گلی میں ہم رہتے تھے، اس میں تقریباً سب کے حالات ایک جیسے تھے۔ بہت کم لوگوں کے پاس موٹر سائیکل ہوتی تھی، اکثر لوگ سائیکل پر آنا جانا کرتے تھے۔ پیسہ بھی اتنا نہیں ہوتا تھا۔
میرے ابو نے 1970ء کی دہائی میں 8 مرلے کا گھر 10,000 روپے میں خریدا تھا، جو 1990ء تک بڑھ کر 4 سے 5 لاکھ روپے کا ہو گیا تھا۔ 100 روپے کا نوٹ بھی اُس زمانے میں 1,500 روپے کے برابر محسوس ہوتا تھا۔ زیادہ تر گھروں میں ونڈو اے سی ہوتے تھے، اور محلے کے لوگ ایک دوسرے کے گھروں میں ہر ہفتے کچھ نہ کچھ کھانے کو بھیجتے رہتے تھے۔
اُس وقت زیادہ تر چیزیں سستی تھیں، لوگوں میں آگے نکلنے کی اتنی دوڑ نہیں تھی، اور ٹیکنالوجی بھی محدود تھی۔
آج کے زمانے میں، میں نے جو بات محسوس کی ہے، وہ یہ ہے کہ مسئلہ صرف دو وقت کی روٹی کا نہیں ہے۔ مسئلہ مہنگے موبائل فونز، انٹرنیٹ پیکیجز، نئی گاڑیوں، آگے بڑھنے کی دوڑ، ایک دوسرے کا خیال نہ رکھنے، مہنگے گھروں اور مہنگے پلاٹوں کا بھی ہے۔
لوگ دوسروں کو تو چھوڑیں، خود اپنے لیے بھی وقت نہیں نکال پاتے۔
2026-09-16 18:42:58
16
Arbish Asim :
Mri ammi khti hain phla kam ee itnaa hota tha fajjr sa isha tk phir hm so jta tha 3 bja phir othna hota tha hmra pas depression ma jna ka time ee nai hota tha😂😂😂
2026-09-16 15:28:17
35
Binte Hawa :
kash wo Waly pesy na hoty hum bi depression me na jaty😂
2026-09-16 08:59:12
16
🦋⃟Mᵤg𝓱ₐL𝒛𝐚di⍣⃝🦋 :
tab sadha log thy
2026-09-16 13:18:29
17
Ali علی :
اسی لیے ڈپریشن نہیں ہوتی تھی گھروں میں رہتے تھے
2026-09-16 13:36:35
20
Shafiqa Baig :
Haaay sadqay
Nayaab log ❤️❤️❤️❤️
2026-09-16 14:49:39
2
Nisha Awan :
Haqiqat 😂
2026-09-16 15:40:42
3
راشد عباس :
kakh ki samjh nhi aai !!
2026-09-16 16:49:05
2
Aسad_Chaudhary🚩🦅 :
deep Sir
2026-09-16 14:39:02
4
chudary sab :
ha haye
2026-09-16 14:30:06
2
D.M Awan :
بہت بڑا پیغام ھے ۔گھر تک رھو تو no ڈپریشن ۔ویسے اماں کی سادگی اور ہمارے لیے پیغام
2026-09-16 14:05:59
33
Sajid۔shahzad-sial :
ہائے اماں تیری سادگی ❤️❤️
2026-09-16 10:20:21
7
AHMED SUDHEER 🤍🐎 :
reality paise ki wajah se depression hai😭😂
2026-09-16 16:22:15
5
️ :
گھر میں رہتے تھے ڈپریشن میں نہیں ،کیا کمال کہا ہے
2026-09-16 14:49:29
6
umaralam898 :
😂😂 ohh sweet maan 🥰
2026-09-16 16:12:42
3
Ahmed ,,🙂 :
🤗🤗🤗🤗 صدقے ان ماؤں کے جن پہ اس چلاک وشاطر زمانے کا کوئی بھی رنگ اثر نہ کر سکا اللّٰہ تعالیٰ انکی آنکھوں کو ہمیشہ ٹھنڈا رکھے آمین ثم آمین ❤️
2026-09-16 17:24:05
3
Mian Zaheer :
💔
2026-09-16 15:19:19
2
The Art n b@ke shop :
😂😂 masoom log
2026-09-16 17:03:00
1
Reload..👽 :
gehri baten phr isi trah ki Hoti hain❤️❤️
2026-09-16 17:07:54
1
꧁༺ 𝕃𝕌ℚ𝕄𝔸ℕ 𝔹ℍ𝔸𝕋𝕋𝕀 ༻꧂ :
💯 right
2026-09-16 16:25:15
1
🇵🇰꧁𝒜𝓌𝒶𝒾𝓈 𝓀𝒽𝒶𝓃꧂🇸🇦 :
💯kaha
2026-09-16 16:35:10
1
silent bee 🐝 :
ab to ghr main he ek dousry ko depression dety hain log
2026-09-16 15:54:29
3
To see more videos from user @dr.t0mat0, please go to the Tikwm
homepage.