@brokensoul12._3: واجب تھا تم ساری دنیا سے اندھے ہو جاتے مگر خیر 🤍 میں نے تمہیں ترجیح دی تھی... اور تم نے مجھے آپشن بنا دیا۔ اب سمجھ آئی کہ جہاں قدر نہ ہو وہاں سے نکل جانا ہی عزت ہے۔ آج میں واپس نہیں مانگوں گی۔ نہ محبت، نہ توجہ، نہ معافی۔ کیونکہ جو ایک بار کھو دے، اسے دوسرا موقع دینا خود سے زیادتی ہے 🖤 . . . #AccountRecovery #TikTokSupport #TikTokCreator #ForYou #FYP