@jani.eadits5: طلب کیا ہوتی ہے...!! 🖤 اُن نگاہوں سے پوچھو...!! جن کے سامنے لوگوں کا ہجوم ہو...!! مگر وہ ہر چہرے میں...!! صرف ایک ہی شخص کو تلاش کرتی رہیں...!! جسے دیکھے بغیر دل نہ مانے...!! اور جس کے سوا کوئی نظر نہ آئے...!! بس اُسی کا نام طلب ہے___🙃🍁 #حضی✍️