ایسا کچھ بھی نہیں
ہوا ہے۔
لوگوں کو غفلت کی نیند سے جگانے کے لیے خدا کچھ مواقع پیدا کرتا ہے مگر تم لوگ ایسی باتیں کر کے لوگوں کے جذبات کی جرأت کو کم کرنے میں مدد کرتے ہو۔
اب یہ نہ کہنا کہ میں انکار کر رہا ہوں کہ اب اللّٰہ بیت اللہ کی حفاظت کے لیے ابابیل نہیں بھیج سکتا مگر بات یہ ہے کہ ہم مسلمانوں کی جرأت کب جاگے گی۔
ہم اگر ابابیلوں کے انتظار میں بیٹھے رہے تو اس طرح ہم قبلہ اول یعنی بیت المقدس کو بھی کبھی آزاد نہیں کرا سکیں گے ۔
اللّٰہ ہم مسلمانوں کو فرقہ واریت سے بچا کر متحد ہونے میں مدد کرے اور اپنے مقدس مقامات کی حفاظت کا جذبہ پیدا کرے۔(آمین)
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-09-17 02:25:02
187
🖤𓆩❀اداس لڑکی🙁 ❀𓆪 🖤 :
آسماں جلتی زمیں پر نہیں آنے والااب یہاں کوئی پیمبر نہیں آنے والاپیاس کہتی ہے چلو ریت نچوڑی جائےاپنے حِصّے میں سمندر نہیں آنے والاقتل ہوجاتا ہے چپکے سے مرے عہد کا سچنوکِ نیزہ پہ کوئی سر نہیں آنے والااپنے کعبے کی حفاظت ہمیں خود کرنی ہےاب ابابیلوں کا لشکر نہیں آنے والاتو پکارے گا تو اے صحن حرم ہم آئیں گےاب ابابیلوں کے انداز میں ہم آئیں گے
2026-09-17 06:02:54
17
️ :
2026-09-17 01:38:19
27
LA GALIBA ILL'ALLAH :
allah
2026-09-17 07:28:16
18
Inam Bhatti $333 :
inshallah [Heartwarming]
2026-09-17 13:04:37
0
Saif Hanif :
I am Muslim alhamdulillah 💕🥰
2026-09-17 08:27:04
39
سید زادہ 👑 :
kiu k mera khuda janta hai Ya badkar mery Ghar ki Hifazat nhi kr skty
2026-09-17 04:32:18
16
𝐊𝐡𝐚𝐧𝐙𝐚𝐝𝐚 ༒〰☜ :
yar ababeel Arbi main Birds Ka group Ko kehty Hain ye un ki bat nh ho rahi Jin KO hum ababil kehty Hain Urdu main