@aurah786: #tabraizaurah #foryoupagе #foryou #لندن میں فلیور پیری پیری چکن پہنچنے پر ایم پی اے علی حیدر نور خان نیازی اور سینیٹر ناصر بٹ کا پرتپاک اور فقیدالمثال استقبال کیا گیا۔ معزز مہمانوں کی آمد پر ان کے استقبال کے لیے پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں، جبکہ شرکاء نے گرمجوشی اور محبت کا اظہار کیا