یہ ملال بھی عجیب ہے، نہ تمہیں بھلا پائے نہ تمہیں منا پائے۔ دل تو آج بھی یہی چاہتا ہے کہ تم ایک بار پلک کر دیکھو، شاید ہماری خاموشی کے پیچھے چھپی محبت تمہیں نظر آ جائے۔ ہم نے ضد نہیں کی تھی، بس اتنا چاہا تھا کہ تم خود سمجھو کہ تمہیں کھونے کا دکھ ہمارے لیے کتنا گہرا تھا۔
شاید انہیں بھی کبھی خیال آتا ہوگا کہ اگر اُس وقت ہم ایک دوسرے کے سامنے جھک جاتے، تو آج یہ فاصلے نہ ہوتے۔ کچھ رشتے ختم نہیں ہوتے، بس خاموش ہو جاتے ہیں؛ محبت وہیں رہتی ہے، صرف بات کرنے کی ہمت نہیں رہتی ___ 😊🍁
2026-09-16 11:24:48
4
♡𝐀𝐫𝐢𝐬𝐡𝐚 :
تم بھی منتظر رہے ہم بھی منتظر رہے
اور انتظار نے دونوں کو ایک دوسرے سے دور کر دیا❤️🩹
2026-09-16 11:15:42
8
Emily Rose :
انا دونوں نے نبھائی 💔🥀 ہم منا نہ سکے وہ مان نہ سکے اور محبت ادھوری رہ گئی
2026-09-16 14:05:45
3
🖤⃝🦋𓍯🔥 :
ناکام ہیں میری ساری کوششیں اس کو منانے کی نہ جانے کہاں سے سیکھی ہیں ظالم نے یہ دائیں روٹھ جانے کی 🥀💔🥹
2026-09-16 09:11:51
6
𓆩𝐌𝐔𝐁𝐄𝐄𝐍〆𝐍Ø𝐈𝐑𓆪 :
پیار کے چکر میں خود کو ہی بھول بیٹھے،
جسے اپنا سمجھا، وہی ہمیں تنہا کر گیا۔
ہم نے تو دل سے نبھایا تھا رشتہ،
وہ بس وقت گزار کر چلا گیا۔ 🥀
2026-09-16 15:07:40
2
تنہائی🍂 :
سب کچھ لٹا دیا ہم نے عشق اعتبار میں
ہم آج بھی روتے ہیں کسی کے پیار میں
وہ تو خوش ہے کسی اور کی باہوں میں
اور ہم آج بھی بیٹھے ہیں اُسکے انتظار میں
❤️......... ✍️
2026-09-16 13:07:08
3
noor✨️🦋 :
hayee
2026-09-16 10:24:47
3
malikmaidamalik :
yaar kasm sy kaha sy laty ho asi poetry😌😌
2026-09-16 17:15:54
1
🖤 𝘼𝘽𝙍𝘼𝙍 𝙆𝙃𝘼𝙉 🖤 :
Hum hai to 😔
Mager pihlay jaise nahi ❤️🩹
2026-09-16 07:57:02
6
Sultan :
چلے گئے لوگ، یادوں کے ستم باقی
2026-09-16 21:34:47
0
Dr Fasaiiiiiii 🪽🥀 :
یادیں پاگل کر دیتی ہے باتیں پاگل کر دیتی ہے 🖤
دن تو خیر کٹ ہی جاتا ہے راتیں پاگل کر دیتی ہے 🥺
2026-09-16 20:35:21
0
̶ͧ ̶ͭ ̶ͤ➸⃝ 𝔸𝕝𝕚 :
انا دونوں نے نبھائی 💔🥀
ہم منا نہ سکے وہ مان نہ سکے
اور محبت ادھوری رہ گئی
2026-09-16 08:23:29
8
𝗗𝗢𝗥𝗘🇲 𝗢𝗡💗💫 :
ملال ہم کو بھی کہ ہم منا نا پائے
ملال ان کو بھی ہو گا کہ مان جانا تھا
2026-09-16 20:03:45
0
YOU+ME🫀🍂 :
M.R💔:تمہارے جانے کے بعد...🫀
میں نے وہ سب کیا جس سے تمھیں نفرت تھی 🫠
2026-09-16 10:55:45
4
𝑻𝑰𝑮𝑬𝑹〆𝑹𝑨𝑵𝑨-🚩 :
❤️❤️❤️
2026-09-16 07:46:50
6
𝗤𝗨𝗘𝗘𝗡🍁 :
🥰🥰🥰
2026-09-16 07:47:07
6
𝕌م𝔸ℝ :
🥰🥰🥰
2026-09-16 08:12:44
6
𝙉𝙤𝙢𝙞👑 :
🥰🥰🥰
2026-09-16 07:46:51
6
💫 :
🥺🥺
2026-09-16 07:45:46
7
M💖A👑D💕creation :
❤️❤️❤️
2026-09-16 11:38:17
3
Մ ꕶMムN❤️🩹 :
@Tassu❤️🩹
2026-09-16 11:04:58
3
Ali Raza :
😞😞😞😞
2026-09-16 11:33:27
2
EzanZafar... 804 :
😢😢😢
2026-09-16 16:01:36
1
Maan ❤️ :
🥺🥺❤️🩹
2026-09-16 13:27:04
2
To see more videos from user @http_massab, please go to the Tikwm
homepage.